عمران خان نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ کی چیزیں 3 کروڑ میں خریدیں، بڑا الزام عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ کی چوری سب کے سامنے آگئی ہے اور انہوں نے توشہ خانہ سے 14 کروڑ مالیت کی چیزیں تین کروڑ میں خریدیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس […]

سونا مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچ گئی

کراچی (آئی این پی)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازارجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار 400 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر ایک […]

5 سالہ بچی کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، سوتیلی ماں ملوث نکلی

حیدر آباد (آئی این پی )حیدر آباد کے علاقے فقیر کا پڑ میں 5 سالہ بچی کو تشدد کے بعد قتل کرنے کے کیس کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں سوتیلی ماں ملوث نکلی۔ پولیس کے مطابق سوتیلی ماں آئے دن بچی کو تشدد کانشانہ […]

ڈپٹی اسپیکر پر تشدد کرنے والے حکومتی ارکان گرفتار، کون کون پکڑا گیا؟

لاہور(آئی این پی )پنجاب اسمبلی میں پولیس آپریشن کے دوران ڈپٹی اسپیکر پر مبینہ تشدد کرنے والے حکومتی ارکان گرفتارکرلئے گئے ،وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لیے ہفتہ کو صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی، حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر سردار دوست […]

عمران خان چارٹرڈ طیارے پر کراچی پہنچے، کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی) عمران خان کو وزارت عظمی ٰکے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے پشاور کے بعد کراچی میں پاور شوکیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اورعمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید ، اسد عمر ، فیصل واوڈا […]

پی ٹی آئی صبر کرے اور تحمل سے کام لے، نبیل گبول نےمشورہ دے دیا

کراچی (آئی این پی )پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہاس ہے کہ پی ٹی آئی صبر کرے اور تحمل سے کام لے۔ ہفتہ کو گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی رہنما نبیل گبول نے کہا کہ 2018 میں جیسے حکومت کو لایا گیا ہم نے تحمل […]

کراچی، پی ٹی آئی جلسہ گاہ میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا، متعدد افراد زخمی

کراچی (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرنے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ہفتہ کوپاکستان تحریک انصاف کے کراچی کے جلسے میں لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا۔کراچی کے باغ جناح میں تحریک انصاف کا پاور شو ہوا جس میں کارکنوں کی […]

کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ، مریم اورنگزیب نے عوام کو مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی) کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں چیئرمین عمران خان کے خطاب سے قبل مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اونگزیب نے عوام کو اہم مشورہ دیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھاکہ عوام سے اپیل ہے […]

نیب کی تحویل میں علیم خان کے ٹائلٹ کی شکایت پرویز الہٰی نے دور کرائی، لیکن اب سیاست ذاتی دشمنیوں ، مار پیٹ تک چلی گئی ہے، چوہدری شجاعت کے شکوے

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی میں سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی پر ن لیگ کی جانب سے تشدد، مار کٹائی، لڑائی جھگڑے کے شرمناک رویے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

عمران خان چند ہفتوں میں دوبارہ وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید نے ناقابل یقین دعویٰ کر دیا

کراچی (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء سینیٹر فیصل جاوید خان نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں دوبارہ وزیر اعظم بن کر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، شیخ رشید نے ڈیڈ لائن دے دی

کراچی (آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہاہے کہ عمران خان کو دوبارہ واپس نہ لایا گیا تو جیلیں بھر دیں گے، 30 مئی تک امپورٹڈ حکومت ختم ہو جائے گی، عمران خان سے کہتا تھا […]

close