ضعیف العمر پینشنرز کی وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل، ماہانہ پینشن صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے

اسلام آباد(آئی این پی ) ضعیف العمر پینشنرز نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ا ن کی ماہانہ پینشن بڑھا کر صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے،بہت اہم حقیقت یہ ہے ہمیں جو پینشن مل رہی ہے […]

عمران خان کا مداح بچوں کے ساتھ مردان سے پیدل بنی گالہ پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان پیدل بنی گالہ پہنچ گیا۔پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے […]

قبل از وقت الیکشن؟ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا اہم بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار ہے جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس وقت اصل مسئلہ الیکشن نہیں ملکی […]

نیوٹرل ہونا قائد اعظم کے حکم کی تعمیل ہے، عمران خان جھوٹ بولنا چھوڑ دیں تو ملک کے سیاسی حالات بہتر ہوجائیں گے، ن لیگی لیڈر کا ٹویٹر پر جواب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چار سال میں نااہلی اور کرپشن ثبوت ہے کہ عمران خان کو معیشت بالکل چلانا نہیں آتی،عمران خان اور ان کی ٹیم نے معیشت کو تباہی کی نہج پر پہنچایا،نیوٹرل کوئی بری بات نہیں، عمران خان […]

میرج ایکٹ اور ون ڈش کی خلاف ورزی، 480 مقدمات درج، 916 افراد گرفتار

فیصل آباد (آئی این پی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راو سردار علی خان کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں ون ڈش اور میرج فنکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر ترجیحی بنیادوں پر کاروائیوں جاری ہیں اورصوبہ بھر میں شادی بیاہ کی تقریبات پر […]

کوہاٹ، واپڈا ایس ڈی او فرعون بن گیا، ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے کے بجائے ٹرانسفارمر ہی اتار کر لے گیا، لوگ شدید گرمی میں پریشان

کوہاٹ(پی این آئی) کوہاٹ کی تحصیل لاچی کا واپڈا ایس ڈی او فرعون بن گیا، ٹرانسفارمر ٹھیک کرنے کے بجائے چند لوگوں کے بلز کی عدم ادائیگی کا بہانہ بنا کر ٹرانسفارمر ہی اتار کر لے گیا، علاقہ میں بجلی نہ ہونے اورشدید گرمی کے […]

جہلم، کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرنے ضلع جہلم پولیس کی کمان سنبھال لی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے ضلع جہلم پولیس کی کمان سنبھال لی۔کامران ممتاز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا ڈی پی او آفس جہلم پہنچنے پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کو گارڈ آف […]

آئل ایجنسی کی چھت گرگئی، 5 افراد جاں بحق

شیخوپورہ (آئی این پی )شیخوپورہ میں آئل ایجنسی کی چھت گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ کے علاقے جبراں منڈی کے قریب آئل ایجنسی کی چھت گرگئی۔حکام نے بتایا کہ چھت گرنے کے واقعے میں 5 افراد ملبے تلے دب […]

جہلم، تحریک انصاف کا جلسہ، فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی پی او کی یقین دہانی

جہلم (طارق مجید کھوکھر):پاکستان تحریک انصاف کے آج رات جہلم میں ہونے والے جلسہ کے ضمن میں سیکورٹی کے فول پروف انتظام کیے گئے ہیں جن کو رانا طاہر رحمان خان رات سے خود مانیٹرنگ کر رہے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے بتایا کہ مزید […]

موٹر وے انٹر چینج پر ڈاکوؤں نے بڑی سیاسی جماعت کے راہنماؤں کو لوٹ لیا

کالاشاہ کاکو(آئی این پی)موٹر وے انٹر چینج پر ڈاکوؤں نے پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں کو لوٹ لیا، بتایا گیا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک لاہور ڈویژن کے صدر محمد آصف سلہریا ایڈووکیٹ اپنے ساتھیوں چوہدری زین العابدین،نثار احمد،محمد امین عاقب کے ہمراہ لاہور جانے […]

خیبر پختونخوا میں 300 ڈیم بنانے کا دعویٰ، کوئی 3 بھی دکھا دے تو انعام دوں گا، سابقہ اتحادی رہنما پھٹ پڑے

پشاور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 2لاکھ میگاواٹ بجلی کی فیزیبلٹی موجود ہے۔پشاور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صوبے میں 300ڈیم بنانے کا کہا گیا تھا، اگر کوئی 3ڈیم بھی بتادے […]

close