انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا

لاہور ( پی این آئی ) ٹرانزٹ اینڈ ٹرانس شپمنٹ کارگو کی انسانی مانیٹرنگ کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں پر ایف بی آر کا رد عمل بھی آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ان خبروں کو بےبنیاد قرار دیتے […]

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کا احتجاج، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف نے ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کیا، پی ٹی آئی اراکین نے ہاتھوں میں بینرز اٹھائے سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ نجی ٹی وی” آج نیوز “کے مطابق ڈپٹی […]

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق بڑی خبر

لاہور (پی این آئی )پنجاب کے اسکولوں کیلئے موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اختتام […]

بیرون ملک جانیوالے درجنوں مسافر آف لوڈ

کراچی(پی این آئی)کراچی سے بیرون ممالک جاتے ہوئے 35 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 18 مسافر عمرہ ویزا پر ایڈوانس ہوٹل بکنگ اور اخرابات کیلئے مناسب رقم نہ ہونے پر آف لوڈ کیے گئے۔ایف آئی اے ذرائع […]

غیر ملکی جوڑے سے موبائل فون چھیننے کا ملزم اسلام آباد پولیس کی حراست سے بھاگ گیا

اسلام آباد کی ٹریل فائیو پر غیرملکی جوڑے سے موبائل فون چھیننے والا ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہو گیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے ملزم کا آج عدالت سے جسمانی ریمانڈ حاصل کیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کچہری سے نکلتے ہی ہتھکڑیوں سمیت […]

بلوچستان، ریلوے سکول کے باہر کھڑے موٹر سائیکل میں دہماکہ

چمن میں اسٹیشن روڈ پر ریلوے اسکول کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا ریلوے اسکول کے باہر کھڑی ایک موٹر سائیکل میں ہوا، دھماکے کے بعد پولیس اور ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریلوے اسٹیشن […]

ڈرگ اسمگلر خاتون پھر پکڑی گئی

کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد شعیب کے مطابق ملزمان سے 800 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے۔گرفتار ملزمان متعدد بار منشیات کیسز میں جیل جا چکے ہیں۔ […]

سرکاری ہسپتالوں میں احتجاج جاری

بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی علامتی ہڑتال ڈیڑھ ماہ سے جاری ہے۔ ہڑتال کے باعث صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔گرینڈ ہیلتھ الائنس نے اس ضمن […]

لطیف کھوسہ کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا 26 دسمبر کا نوٹیفکیشن آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تحریری فیصلے میں کیا گہا ہے کہ سیکریٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ لطیف کھوسہ کو […]

مسلح افراد کا سکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ

بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں گزشتہ شب مسلح افراد نے لیویز چوکی پر حملہ کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے لیویز اہلکاروں سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور فون چھین لیے اور چوکی سے متصل سیمنٹ فیکٹری […]

close