پشاور(آئی این پی)پشاور میں پولیس نے سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم میں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرکے وردی میں ویڈیوز بناتا تھا اور ٹک ٹاک پر اپ لوڈ کرتا تھا،پولیس […]
پشاور (پی این آئی) سابق وزیرِخیبر پختونخواکامران بنگش نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان کے گھر میں خواتین، بچوں اور والدین کواذیت سےدوچار کیا ہے۔کامران بنگش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکار ہر دوسرے روز میرے گھر کی […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان ریلویز نے پشاور سے کراچی عوام ایکسپریس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان ریلویز کے مطابق عوام ایکسپریس 20 دسمبر کو کراچی کیلئے پشاور کینٹ سے صبح سوا 8 بجے روانہ ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام […]
اسلام آباد(آئی این پی)سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بیکری آئٹمزکی قیمتیں مقررکرنے کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیک پیسٹری اگر مہنگی فروخت ہو رہی ہے تو ہونے دیں، آئٹمز تو […]
ہری پور(آئی این پی) پیپلز پارٹی ہزارہ ڈویژن کے صدر ملک فاروق،16 نومبر جلسہ کے میزبان و امیدوار صوبائی اسمبلی سید سلیم شاہ،ضلعی صدر ذوالفقار قریشی،امیدوار قومی اسمبلی این اے 18 سید زوار نقوی،امیدوار صوبائی اسمبلی افتخار عباسی،راجہ شمیم انور اویسی اور دیگر نے کہا […]
پشاور (پی این آئی) چارسدہ روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں دلہا جاں بحق ہو گیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دلہا عدنان عمر زادہ زخمی ہوا جسے تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ […]
مردان(آئی این پی)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا کہ قوم کو مختلف نعروں سے دھوکہ دینے والے سیاست دان قومی مجرم ہیں۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ڈوب چکا ہے،عوام […]
نوشہرہ(آئی این پی )نوشہرہ کے نیا تھانہ بدرشی قائم ہوتے ہی علاقہ ڈاکو راج میں تبدیل ہوگیا۔ مسلح ڈاکووں نے اسلحہ کے نوک پر ڈیٹی کمشنر کا گھر لوٹ لیا مسلح ڈاکوو ڈی سی محمد خالد کے گھر زبردستی داخل ہوگئے اہل خانہ یرغمال بنانے […]
اسلام آباد(پی این آئی) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئین کی روح بالکل واضح ہے، وزیر اعلیٰ کے پی کے انتقال کے بعد آئین میں دیئے گئے طریقہ کار پر عمل کیا […]
پشاور (پی این آئی) رنگ روڈ پر نامعلوم افراد نے خواجہ سرا غزل کو قتل کر دیا ہے۔۔۔۔ پشاور پولیس حکام کے مطابق خواجہ سرا غزل کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔۔۔۔ واردات کے بعد ملزمان بآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو […]
راولپنڈی(آئی این پی) پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر ضلع چترال […]