پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور، اسلام آباد اور ابیٹ آباد میں قائم سرکاری رہائش گاہ کے کمروں کے کرایوں میں اضافہ کردیا، محکمہ انتظامی امور نے اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد، پشاور اور ابیٹ آباد میں […]