نئی پارٹی کی تشکیل کے لیے پرویز خٹک کے ارکان اسمبلی سے رابطے

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی […]

چیئرمین پی ٹی آئی پر توشہ خانہ سے چوری کا الزام

چارسدہ(آئی این پی)قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیرپاو نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے توشہ خانہ سے چوری کی۔چارسدہ میں جلسے سے خطاب میں آفتاب شیر پاو نے کہا کہ ہم الیکشن پر یقین رکھتے ہیں، 2018 میں سلیکشن ہوا […]

صوبائی وزیر کی برطرفی پر گورنر اور نگران وزیر اعلیٰ میں اختلاف

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلی محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری […]

گریجویٹی سے کلاشنکوف خریدنے پر لڑائی، ایک شخص نے والد اور بیوی کی جان لے لی

خیبر(آئی این پی)خیبر کے علاقے لالا چنہ میں ایک شخص نے والد اور بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم ارمان علی نے دہرے قتل کے بعد گھر کے کمرے میں اپنے 5 بچوں کو یرغمال بنا لیا تھا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس […]

ایک اور یو ٹرن، پرویز خٹک کے بیٹے نے والد سے منسوب باتوں کی تردید کر دی

پشاور(آئی این پی)سابق وزیردفاع پرویزخٹک کے بیٹے اشتیاق خٹک نے والد کے نام سے منسوب تمام بیانات جھوٹ قرار دے دیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اشتیاق خٹک کا کہنا تھاکہ پرویز خٹک عنقریب سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔انہوں نے کہاکہ والد پرویزخٹک […]

پشاور میں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ

پشاور(آئی این پی)محرم الحرام کے موقع پر پشاور میں یکم سے 15 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ ہو گی، اس موقع پر افغان مہاجرین کو کیمپوں تک محدود کرنے کی بھی تجویز ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت شہر میں موٹرسائیکل کی […]

صدر عارف علوی نے 3 ایڈیشنل ججوں کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت عارف علوی نے پشاور ہائیکورٹ کے تین ایڈیشنل ججوں کی مدت میں 6 ماہ توسیع کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جسٹس فضل سبحان، جسٹس شاہد خان کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، صدر عارف علوی نے جسٹس ڈاکٹر […]

قبائلی تنازع جرگے نے حل کر دیا، 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم، خلاف ورزی پر 14 کروڑ جرمانہ ہو گا

ضلع کرم (آئی این پی)ضلع کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہو گئیں۔امن جرگے میں فریقین نے ایک سال تک فائر بندی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔وفاقی وزیر ساجد طوری کا اس […]

پیسکو نے رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کے گھر کی بجلی کاٹ دی، وجہ کیا بنی؟

پشاور (آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر اور رہنما تحریک انصاف علی امین گنڈاپور پشاور الیکٹرک پاور کمپنی (پیسکو )کے نادہندہ نکلے۔ صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور دو سب ڈویژن کے تقریبا 12 لاکھ روپے کے نادہندہ تھے۔ پیسکو نے علی […]

پختونخوا کے نوجوان الرٹ، ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی )پختونخوا ریڈیو پشاور کے زیرِ اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مختلف کالجز اور جامعات کے طلباء و طالبات کو اپنی فنکارانہ اور تخلیقی صلاحیتوں کو آزمانے کا موقع ملے گا۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی […]

چھوٹا لاہور پولیس کی کارروائی، نوجوان کے اندھے قتل کو ٹریس کر لیا، قاتل کون نکلا؟

صوابی (آئی این پی)چھوٹا لاہور پولیس نے ایک کارروائی کے دوران نوجوان کے اندھے قتل کو ٹریس کرکے تین ملزمان کو آلہ قتل اور مقتول کے موبائل فون سمیت گرفتار کر لیے قاتل قریبی دوست نکلاڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق […]

close