کراچی (آئی این پی) پاکستان میں حال ہی میں اومیکرون کی نئی قسم کی پہلے کیس کی نشاندہی کے بعد خلیجی ممالک اور سعودی عرب سے انے والے ہوائی مسافروں کی سکریننگ کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ (آرا ے ٹی ) کے ذریعے […]
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ وہ اپنے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں کرتا ہے اور کرتا رہے گا ، ادارے کے فیصلوں پر کسی طرح کے دباو یا دھمکی سے اثر انداز نہیں ہوا جاسکتا۔ جمعہ کواپنے ایک بیان […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ضعیف العمر پینشنرز نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے درخواست کی ہے کہ ا ن کی ماہانہ پینشن بڑھا کر صنعتی کارکن کی ماہانہ اجرت کے برابر کی جائے،بہت اہم حقیقت یہ ہے ہمیں جو پینشن مل رہی ہے […]
اسلام آباد(آئی این پی )سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے ایک خاندان پیدل بنی گالہ پہنچ گیا۔پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے اپنے ٹوئٹر اکانٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں عمران خان سے ملاقات کے لیے مردان سے […]
اسلام آباد(آئی این پی)رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ قبل از وقت الیکشن وزیراعظم کا اختیار ہے جو کبھی بھی ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ اس وقت اصل مسئلہ الیکشن نہیں ملکی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ چار سال میں نااہلی اور کرپشن ثبوت ہے کہ عمران خان کو معیشت بالکل چلانا نہیں آتی،عمران خان اور ان کی ٹیم نے معیشت کو تباہی کی نہج پر پہنچایا،نیوٹرل کوئی بری بات نہیں، عمران خان […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے موٹروے پر گاڑی کو پیش آنے والے حادثے کی تفصیل بتا تے ہوئے کہاہے کہ وہ شدید زخمی نہیں بلکہ معمولی سا فریکچر ہے جو […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی پولیس کاسنیچنگ کی واردات کی کال پر بروقت ریسپانس،تھانہ آبپارہ کے علاقہ جی سکس میں لڑکی سے موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہونے کی واردات میں ملوث تین ملزمان کو فوری گرفتارکرلیا،چھینا گیا موبائل فون، پرس، اسلحہ اور […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے مسجد نبوی واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کو فتنہ قرار دیتے ہوئے ان کی گرفتاری کا واضح اشارہ بھی دیدیا، روضہ رسول ؐ کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کارروائی کرسکتا ہے۔ عمران خان کو 6 ماہ قید، جرمانہ اور نااہلی کی سزا دی جاسکتی ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون نے […]
راولپنڈی(آئی این پی )راولپنڈی ریلوے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید کے روزمکمل طور پر بند رہیں گے اور اس سے اگلے روزبھی صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 2 بجے تک بند رہیں گے جبکہ اس کے بعد تمام […]