گلگت (آئی این پی)گلگت میں بجلی کی قلت، ناقص آٹے کی فراہمی اور گندم کی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف جوٹیال کے مکین سٹرکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ کردیے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔تفصیلات کے […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے جماعت گیارھویں کی آن لائن رجسٹریشن اور فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق توسیع کے بعد جاری نئے شیڈول کے مطابق 16دسمبر2021تک600روپے نارمل فیس کے جبکہ31دسمبر2021تک […]
گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں رپیراگلائیڈنگ کی نمائش،تربیت اور عملی مظاہرہ کے حوالے سے شاندارتقریب کااہتمام کیاگیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق پیراگلائیڈنگ کا اہتمام قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے گلگت بلتستان پیراگلائیڈنگ اینڈ ہینگ گلائیڈنگ ایسوسی ایشن نے کیاتھا ۔ہفتے کو تقریب منعقد کرنے […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے وزیر اعظم پاکستان کے وژن کے تحت یونیورسٹی میں قائم کردہ کامیاب جوان مرکزکا افتتاح کیا۔ ہفتے کو ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق افتتاح کے مواقع ڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز […]
گلگت (آئی این پی)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے خصوصی افراد کی فلاح وبہبود کا تہیہ کر رکھا ہے جن کی اچھی صحت اور باوقار […]
گلگت(آئی این پی) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ سنٹر قائم کیاجائے گا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق اس ضمن میں پی اینڈ ڈی ڈپارٹمنٹ گلگت بلتستان کے ساتھ مختلف سطح کے آفیسرز ٹریننگ کے لئے جلدہی مفاہمت کے یاداشت پر دستخط کئے جائینگے۔اس سنٹر […]
گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں طلبہ وطالبات سے فیسوں کی مد میں واجبات کی وصولی کے لیے 7دسمبر 2021آخری تاریخ مقر ر کرنے کا اعلان کردیا۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کے مطابق مقررہ تاریخ کے بعد طلبہ وطالبات کے اُوپر […]
گلگت (آئی این پی)قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں یوایس اے میں اسکالر شپ کے ذریعے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے مواقعوں کے عنوان پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیاگیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق سیشن انعقاد کرنے کا مقصد امریکہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے […]
سکردو (آئی این پی)سکردو ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن کا انتظار بالآخر ختم ہوگیا کیونکہ اسے بین الاقوامی ایئرپورٹ کی حیثیت حاصل ہوگئی اور سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ 2 دسمبر جمعرات سے یہاں نئی شناخت کے تحت آپریشن کا آغاز ہوگا‘ […]
گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ نے طلبا کی جانب سے درخواست پر خصوصی طور پر اردو اور انگلش میں بھی پرائیویٹ ایم اے کرانے کی منظوری دے دی۔ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز میرتعظیم اختر کے مطابق وائس چانسلر قراقرم […]
گلگت(آئی این پی)قراقرم انٹرنیشنل یو نیورسٹی شعبہ پلانٹ سائنسز کے طلبہ وطالبات کی جانب سے تصویری نمائش کاانعقاد کیاگیا۔ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق نمائش میں طلبا کی جانب سے گلگت بلتستان کی آزادی،گلگت بلتستان کے ہیروز اور انکے زیر استعمال مختلف ہتھیاروں اور علاقے […]