قلات‘باپ پارٹی کے بڑے لیڈر کا برادری سمیت پیپلز پارٹی اعلان

قلات (آئی این پی) عبدالمجید نیچاری اپنے برادری سمیت بی اے پی سے مستعفی ہوگئے، آج بروز اتوار 7نومبر کو پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرینگے، تفصیلات کیمطابق عبدالمجید نیچاری نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ قبل ازیں سیاسی حوالے سے میرا […]

دکی‘ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنےکے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق

دکی (آئی این پی) مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیا ہے۔ ہسپتال ذرائع جاں بحق کانکن کی شناخت آغا محمد ولد دین محمد قوم استران سکنہ کلی آنار دکی کے نام سے ہوگئی […]

بلوچستان، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی صوبے بھر میں 802 واٹر فلٹریشن پلانٹ بحال کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے بھر میں 802 واٹر فلٹریشن پلانٹ بحال کرنے کی ہدایت کی ہے اور فلٹریشن پلانٹس آپریٹرز کی تنخواہیں 17 ہزار 5 سو مقرر کرنے کی منظوری دے دی […]

”باپ“ کا بندہ ”باپ“ نے تبدیل کردیا، عمران خان پہلے چندے اور اب قرضے سے معاملات چلا رہے ہیں، حافظ حسین احمد کی میڈیا سے گفتگو میں پھلجھڑیاں

کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے حوالے سے نہ تو کوئی جام کمال کا کمال تھا اور نہ ہی اب بزنجو کی کوئی تگ و دو […]

ڈیرہ بگٹی‘پھیلاوغ میں مسلح افراد کی فائرنگ، لیویزاہلکار سمیت 2 افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈیرہ بگٹی (آئی این پی) بلو چستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علا قے پھیلاوغ میں مسلح افراد کی فا ئرنگ سے لیویزاہلکار سمیت 2 افراد جا ن کی با زی ہا ر گئے ہیں۔ لیویزذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھیلاوغ میں مسلح […]

خضدار‘ راہزنی کا سلسلہ برقرار، شہری کو تنخواہ اور موبائل سے محروم کردیا گیا

خضدار(آئی این پی) خضدار میں راہزنی کا سلسلہ برقرار،شہری کو ملزمان نے تنخواہ اور موبائل سے محروم کردیا گیا۔ تفصیلات کے جمعرات کی شام کو خضدار میں ٹان شپ کے ایریا میں پرائیوٹ ملازمت کرنے والے شہری محمد اسماعیل سے اسلحہ کے زور پر ملزمان […]

پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے چھرا گھونپ دیا، غفور حیدری نے بڑا الزام عائد کر دیا

چاغی(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کو گھر بھیج رہی تھی لیکن پیپلز پارٹی نے اپوزیشن اتحاد کی پیٹھ پر چھرا گھونپ دیا، اپوزیشن نے جام کمال حکومت کو گرانے […]

خضدار، کمر توڑ مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم جماعتوں کی احتجاجی ریلی، جے یو آئی، بی این پی، این پی، ن لیگ کے رہنماؤں کا خطاب

خضدار(آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعتوں کی جانب سے کمر توڑ مہنگائی کے خلاف خضدار میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مرکزی جامعہ مسجد خضدار سیشروع ہو ئی جس کے شرکا ء نے شہر کے مختلف شاہراہوں کا گشت کیا اور پھر […]

لسبیلہ‘ بغیر لائسنس پر پرندوں کی خرید و فروخت کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اوتھل(آئی این پی) محکمہ جنگلات و جنگلی حیات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا کہ ضلع لسبیلہ میں بغیر لائسنس پر پرندوں کی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ذرائع نے بتایا ہے کہ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات […]

بلوچستان، قیدیوں کیلئے 60 روز کی خصوصی معافی کا اعلان، معافی کا اطلاق سنگین جرائم کے قیدیوں پر نہیں ہوگا، اعلامیہ

کوئٹہ(آئی این پی) وزیر اعلی بلوچستان عبد القدوس بزنجو کی ہدایت پر صوبے کی جیلوں اور جوڈیشل لاک اپ میں بند سزا یافتہ قیدیوں کے لیے دو ماہ کی خصوصی معافی کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کی جانب سے جاری […]

خاران، دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی، بعض کی حالت تشویشناک

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں خاران کے علاقے چیف چوک میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو گرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹر سائکل میں نصب تھا، دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو […]

close