بچے پر تھانے میں تشدد کرنے والے اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی)قائمقام ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس غلام اظفر میسر نے کہا ہے کہ بچے پر پو لیس تھا نے میں تشدد کر نے والے اہلکا روں کو گرفتار کر لیا گیا ہے بلکہ ایسا کر نے والے اہلکا روں کے خلا ف ایف […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے احتجاجی ریلی موخر کردی ، وجہ کیا بنی؟

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز، پیرامیڈیکس فیڈریشن اور ینگ نرسز کی جانب سے17ما رچ کو منعقد کی جانے والی مشترکہ احتجاجی ریلی موخر کردی گئی ہے […]

تحریک عدم اعتماد، زرداری اور امپائر حیرت انگیز سرپرائز دے سکتے ہیں، حافظ حسین احمد نے نیا شگوفہ چھوڑ دیا مارچ وہ مہینہ ہے جس میں اتنے سارے مارچ ہونگے

کوئٹہ/کراچی/لاہور/اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں موجودہ مارچ وہ پہلا مہینہ ہے جس میں اتنے سارے مارچ ہونگے آخر میں زرداری اور امپائر ایک حیرت انگیز […]

وزیر اعظم کی تقریر کی آڈیو کا ریکارڈ جمع کرنے کی ہدایت، بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اخترافغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے وزیراعظم کی نااہلی کے خلاف درخواست گزار امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائرآئینی درخواست کی سماعت کی ۔سماعت کے دوران […]

کوئٹہ میں بے ہنگم ٹریفک، انتظامیہ کی مکمل ناکامی، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان نے احتجاجی ریلی اور مظاہرے کا اعلان کر دیا

کوئٹہ(آن لائن)مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی جنرل سیکرٹری سیدعبدالقیوم آغا چیئر مین سعداللہ اچکزئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ہاشم کاکڑ، سرپرست حاجی خدائے دوست،سیکرٹری اطلاعات عبداکخالق آغا ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی ظفر کاکڑ ،حسن آغا، سید شاہ رضا، داود ہزارہ،سید نعمت […]

ایک سے تین ہزار ہتھیانے کا فراڈ، احساس کفالت پروگرام کی مستحق خواتین کو نوسرباز عوام کو لوٹنے لگے

جعفرآباد (آئی این پی)جعفرباد میں احساس کفالت پروگرام کے مستحق خواتین در در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں سادہ لوح خواتین کی مجبوری سے فادہ اٹھاکر بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام،احساس کفالت پروگرام کا عملہ متعلقہ بینک والوں سے ڈیواس لیکر انہیں مکمل رقم دینے […]

بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی

حمید آباد (آئی این پی)ملک میں حالیہ دہشت گردی کیخلاف صحبت پور میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ریلی کھوسہ ہاؤس صحبت پور سے شروع ہوئی اور مین چوک پر اختتام پزیر ہوئی۔ریلی […]

عہدے، آئین اور اخلاقیات کی خلاف ورزی کا الزام، بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے درخواست دائر

کوئٹہ(آئی این پی)وزیرعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے بلوچستان ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی،آئینی درخواست سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے دائرکی، سابق صدر سپریم کورٹ بار امان اللہ کنرانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بطور پاکستانی شہری […]

نجی کلینک میں مبینہ طور پراتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے خاتون کی ہلاکت پرایکشن، کلینک سیل کر دیا گیا

دکی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنردکی عظیم کاکڑ نے نجی کلینک میں مبینہ طور پراتائی ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے خاتون کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر دکی حضرت ولی کاکڑ کو کلینک سیل کرنے کے احکامات صادر کئے جس کے بعد […]

سبی خودکش حملے کا سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ کس کے خلاف درج کیا گیا؟

سبی (آئی این پی)سبی جیل روڈ لوکل گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس کے قریب ہونیوالے خودکش حملے کا سی ٹی ڈی تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سبی جیل روڈ پر لوکل گورنمنٹ ریسٹ ہاؤس کے قریب ہونے والا خودکش حملے کا […]

close