سال نو پر ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ کا درج کیا جائیگا

کوئٹہ (آئی این پی)سال نو پر ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے تحت مقدمہ کا درج کیا جائیگا، جس میں دس سال قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے، یہ جرم ناقابل ضمانت بھی ہے۔ جمعرات […]

میچ فکسنگ کے ماہر کپتان ہوتے ہیں لیکن تازہ طریقہ واردات میں”امپائر ” کی اہمیت بڑھ چکی ہے،، حافظ حسین احمد نے نیا نکتہ پیدا کر دیا

کوئٹہ/کراچی/اسلام آباد(آئی این پی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی ٹی 20میں ”مولانا الیون“ نے عمران الیون کو شکست سے دوچار کر دیا لیکن کپتان عمران نیازی نے اپنے بجائے […]

پاک افغان سرحد پر ایکسپورٹرز کااحتجاج، افغانستان جانے والے ایکسپورٹ کے ٹرکوں کور وک لیا گیا

چمن (آئی این پی) پاک افغان سرحد پر ایکسپورٹرز کی جانب سے احتجاج، افغانستان جانے والے ایکسپورٹ کے ٹرکوں کور وک لیا، ہمارے مطالبات ماننے تک احتجاج جاری رہے گا۔ ایکسپورٹرز حاجی غوث اللہ اچکزئی کا میڈیا سے بات چیت۔ بدھ کو تفصیلات کے مطابق […]

کوئٹہ،کسٹمز ، سیکورٹی فورسزکی کارروائی، 15کروڑ روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کر لیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کسٹمز اور سیکورٹی نے فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 15کروڑ روپے کا غیر ملکی سامان برآمد کرلیا۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ایف سی اور زیارت کراس پر واقع کسٹمز چیک پوسٹ کے عملے نے مسلم باغ کے […]

حکومت ریکوڈک معاملے پر حقائق چھپا رہی ہے،کسی کو خفیہ سودا نہیں کر نے دیں گے، بلوچستان بار کونسل نےآج احتجاج کا اعلان کر دیا

کوئٹہ (آئی این پی) بلوچستان بار کونسل کے رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت ریکوڈک کے معاملے پر حقائق چھپا رہی ہے،ریکوڈک کا کسی کو خفیہ سودا نہیں کر نے دیں گے ریکوڈک کے معاملے پر آج بروز منگل احتجاج عدالتوں سے بائیکاٹ […]

چھوٹا لندن کہلانے والا شہر کچرہ کنڈیوں میں تبدیل ہوگیا،کیچڑ، گندگی،تعفن پھیلنے سے شہری شدید اذیت سے دوچار

کوئٹہ (آئی این پی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ چھوٹا لندن کہلانے والا شہر اب کچرہ کنڈیوں میں تبدیل ہوگیا کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپورشن کے تمام وارڈ ز سمیت ضلع کونسل کے علاقوں میں کچروں کے ڈھیر، نالیوں کا گندہ پانی جگہ جگہ […]

بلوچستان کے شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4اشاریہ 8،مرکز قلات سے40 کلو میٹر دور

کوئٹہ (آئی این پی) بلو چستان کے دارالحکومت کو ئٹہ سمیت صو بے کے مختلف شما لی اضلا ع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیما مر کز کے مطابق ریکٹر سکیل پے زلزلے کی شدت 4اشاریہ 8تھی۔ تفصیلا ت کے مطابق […]

کوئٹہ، مبینہ پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے، تاجر کے بیٹے کی واپسی کے لیے تین کروڑروپے تاوان مانگا

کوئٹہ (آئی این پی)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے ہیں، پولیس حکام کا کہنا ہے دونوں ملزمان ایک تاجر کے نوجوان بیٹے کے اغوا میں ملوث تھے جس کی رہائی کے بدلے ملزمان نے لواحقین سے […]

جیب اور کار گاڑی میں تصادم،2 سگے بھائی موقع پر جاں بحق

خضدار(آئی این پی)خضدار قومی شاہراہ پر وڈھ وہیر کاکاھیر کے ایریا میں جیب اور کار گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائی موقع پر جاں بحق جبکہ 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز خضدار قومی شاہراہ پر […]

بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی، عوام کی غربت اور وزرا ء کی امارت میں اضافے کے باعث مستعفی ہو نے کا فیصلہ کیا

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما ء محمد ظاہر نے پا رٹی کی کا رکردگی کو ما یو س کن قرار دیتے ہو ئے پارٹی رکنیت سے مستعفی ہو نے کا اعلان کر دیا، اس با ت کا اعلان انہوں نے کو ئٹہ […]

وڈھ بازار میں دستی بم حملہ، 3 افراد زخمی

خضدار (آئی این پی) خضدار کی تحصیل وڈھ بازار میں دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل وڈھ میں جمعرات کی دوپہر کو نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکے سے 3افرا […]

close