بلوچستان کے حلقہ پی بی 7 میں دوبارہ پولنگ کب ہوگی؟اعلان ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے11پولنگ اسٹیشنزپر29 فروری کوری پولنگ ہوگی۔

صوبائی الیکشن کمشنربلوچستان محمد فریدآفریدی کوئٹہ:پی بی 7 زیارت کم ہرنائی کے 11پولنگ اسٹیشنزپر29 فروری کوری پولنگ ہوگی ، جوصبح8بجےسےشام5 بجےتک بغیرکسی وقفےکےجاری رہےگیمحمدفریدآفریدی کے مطابق ریٹرننگ آفیسرکوری پولنگ کی نگرانی،سکیورٹی کیلئے اقدامات کی ہدایات کردی ہیں۔

close