عشے زئی قبیلے کی شاخ بلالزئی کے دو گھرانوں میں قتل کی 37 سالہ پرانی دشمنی، دوستی میں بدل گئی

چمن (آئی این پی) عشے زئی قبیلے کے شاخ بلالزئی کے دو گھرانوں میں 37 سالہ پرانے رنجش کا فیصلہ ہوگیا دونوں خاندان شیر وشکر ہوگئے عوام کا اے این پی کے صوبائی صدر اصغرخان اچکزئی کی کاوشوں کو خراج تحسین علاقے کے سرکردہ قبائلی […]

جیولر کی دکان سے لاکھوں روپے مالیت کا سونا چوری کرنیوالے 2 ملزمان گرفتار، شناخت سامنے آ گئی

پشین (آئی این پی) سی آئی اے پولیس کوئٹہ کی کامیاب کارروائی پشین با زارمیں جیولری کی دکان سے لاکھو ں روپے مالیت کا سونا چوری کرنیوالے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ ذرائع کے مطابق سی آئی اے کوئٹہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے […]

کون کون سے گرڈ اسٹیشن پر بجلی آج 4 گھنٹے بند رہے گی؟

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے کاموں کے سلسلے میں 22مارچ کو(بروزمنگل) سریاب گرڈاسٹیشن کے جائنٹ روڈ، اولڈلیاقت بازاراور سٹی گرڈکے جناح روڈفیڈروں سے صبح9بجے سے ایک بجے دن تک جبکہ کوئٹہ سٹی […]

لین دین کے تنازعہ پر دو گروہوں میں جھگڑا، 6 افراد شدید زخمی، 2 کی حالت تشویشناک۔ واقعہ کہاں پیش آیا؟

ٹھل (آئی این پی)ٹھل میں لین دین کے تنا زعہ پر دو گروہوں میں جھگڑے کے نتیجے میں 6افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں سے 2کی حالت تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے۔تفصیلات […]

غیر جمہوری رویہ اپنانے کی صورت میں اسپیکر اسد قیصر کو سنگین دہمکی دے دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اگر سپیکر قومی اسمبلی نے غیر جمہوری رویہ اپنایا تو جمعیت علما اسلام اور اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ اجلاس کے دوران شدید احتجاج کریں گی، تحریک انصاف کے اراکین […]

پی پی ایل کے ساتھ معاہدے کی تجدید نو، بلوچ نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا راستہ نکال لیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء صوبائی مشیر نوبزادہ گہرام بگٹی سے ملاقات کی اور پی پی ایل کے ساتھ سوئی لیز معاہدے کی تجدید نو کے معاملے پر اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ […]

عطائی ڈاکٹروں کی کیخلاف کارروائی، سولہ آتائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کردئیے گئے

دکی (آئی این پی) ڈپٹی کمشنر دکی عظیم کاکڑ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر حضرت ولی کاکڑ اور ایم ایس ڈاکٹر جوہر خان شادوزئی نے شہر میں عطائی ڈاکٹروں کی کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سولہ عطائی ڈاکٹروں کے کلینک سیل کردئیے۔ اسموقع پر مختلف […]

اگر پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا گیا تو ۔۔۔۔ اپوزیشن رہنما نے بڑی دہمکی دے دی

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اگر پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا گیا تو اپوزیشن جماعتیں قومی اسمبلی میں بھرپور دھرنا دیں گی،پاکستان کے عوام اور قوم کو مبارکباد دیتا ہوں […]

تحریک عدم اعتماد ووٹنگ سے پہلے ہی کامیاب ہوجانے کا دعویٰ کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ سے پہلے ہی کامیاب ہوچکی ہے۔ ہفتے کو اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران […]

قرآن پاک کا 106 سالہ قدیم نسخہ علامہ محمد عمر دین پوری لائبریری کو عطیہ کردیا گیا

خضدار (آئی این پی) قرآن پاک کا106سالہ قدیم نسخہ خضدار میں قائم علامہ محمد عمر دین پوری لائبریری کو عطیہکردیا گیا، خضدار کے نامور شخصیت شہیدحاجی عطا اللہ محمد زئی مینگل کی وصیت کے مطابق قرآن پاک کے قدیم نسخے کی لائبریری منتظمین کے حوالگی […]

close