رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:سات آدمی ایسے ہیں جن پراللہ تعالیٰ اپنی رحمت کاسایہ ڈالتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی )حضرت ابو الد ردہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میرے خلیل و محبوب ﷺ نے وصیت فرمائی ہے۔ کہ اللہ کےساتھ کبھی کسی چیز کو شریک نہ کرنا اگرچہ تمہارے ٹکڑے کر دیے جائیں اور تمہیں آگ میں […]

دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست جاری ، پاکستان کے 2 شہروں کو شامل کر لیا گیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلوبل کنسلٹنسی مرکر نے 209 شہروں سے متعلق اپنے سروے میں درجہ بندی کرنے کے […]

پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں کے متعدد شہری پڑھ لکھ کر اعلیٰ افسران اور ججز بنے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں ایک ایسا بھی گاؤں ہے جہاں کا لٹریسی ریٹ 100 فیصد ہے اور اسے لینڈ آف ججز بھی کہا جاتا ہے۔ خوشاب کی تحصیل نور پور تھل کا 32 ہزار ایکڑ رقبہ اور 20 ہزار کی آبادی پر مشتمل […]

پاکستان کے وہ تاریخی کرنسی نوٹس جن میں پاکستان سے زیادہ برطانیہ دلچسپی رکھتا ہے

اسلام آباد (تحریر:شکیل احمد خاں میو)یہ بات آپ کے لیے یقیناََ باعث حیرت ہوگی کہ اگر ہمارے اپنے ملک کی کرنسی میں کسی غیر ملک (برطانیہ)کی دلچسپی ہماری نسبت زیادہ ہو۔جی ہاں ہم بات کررہے ہیں۔۔ پاکستان (اوور پرنٹ Overprint) overprint کرنسی نوٹس کی جو […]

’تہیہ کرلیا تھا کہ کسی بھی طریقے سے اپنے نام کے ساتھ ڈاکڑ لگانا ہے‘ گلگت کے ایس ایچ او ڈاکٹر تہذیب الحسن جنہوں نے پی ایچ ڈی کی

اسلام آباد (پی این آئی )قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی پولیس سٹیشن کے سٹیشن ہیڈ افیسر (ایس ایچ او) ڈاکٹر تہذیب الحسن گلگت کے پہلے پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر پولیس انسپکٹر ہیں۔ڈاکٹر تہذیب بتاتے ہیں کہ انٹر سال اول (پری میڈیکل) کے امتحانات میں ان کے […]

چین سے انجینئرنگ کی ڈگری لانے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا

کراچی (پی این آئی)چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آنے والا تربوز کا جوس بیچنے لگا ۔ تفصیلات کے مطابق عبدالملک چین سے ایئرو ناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لے کر وطن واپس آئے تھے مگر سفارش نہ ہونے کے باعث […]

نشان حیدر سونے اور چاندی سے بھی قیمتی کس دھات سے بنایاجاتا ہے؟ 10 دلچسپ حقائق‎

اسلام آباد (تحریر: شکیل احمد خاں میو)1۔نشان حیدر پاکستان کے 4 بڑے (Gallantry Awards)بہادری کے ایوارڈز میں سب سے بڑا اعزاز ہے۔2۔نشان حیدر قیمتی دھاتوں سونے، چاندی سے نہیں بلکہ Gunmetal یعنی دشمن سے جنگ یا محاز کے دوران چھینے گئے (اسلحہ یا ہتھیار) یا […]

لاہور،40 سالہ شخص نے اسلام قبول کر لیا، نومسلم محمد طاہر نے کس واقعے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )فیروز پور روڈ کے رہائشی طاہر بھٹی نے اسلام قبول کر لیا جس کا نیا نام محمد طاہر رکھا گیا ہے۔محمد طاہر ایک سینئر وکیل کے دفتر میں ملازمت کرتے ہیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نومسلم محمد طاہر نے بتایا […]

میں مسلمان تو نہیں ہوں لیکن پھر بھی کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں دی، اداکارہ سنیتا مارشل کے بیان نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے

کراچی (پی این آئی )معروف ماڈل اور اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ میں مسلمان نہیں ہوں پھر بھی میں نے کبھی مختصر لباس پہننے کو ترجیح نہیں دی بلکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ پاکستان کی ثقافت کے مطابق لباس پہنوں۔ماڈل اور اداکارہ […]

مفتی زبیر نے ملالہ کے شادی سے متعلق بیان کو ناجائز اور حرام قرار دیا

لاہور (آن لائن) مفتی زبیر کا ملالہ یوسفزئی کے شادی سے متعلق بیان پر کہنا ہے کہ ان کا بیان مبہم اور ناقابل فہم ہے اور یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس بیان کا اصل مقصد کیا ہے اگر اس جملے کا مفہوم یہ ہے […]

مریضوں کیلئے خوشخبری ،گردے کا ٹرانسپلانٹ اب مفت ہوگا

اسلام آباد(پی این آئی) غریب مریضوں کے لئے بڑی خوشخبری، گردہ ٹرانسپلانٹ اب مفت ہوگا ۔ راولپنڈی بے نظیر بھٹو ہسپتال کے ڈاکٹروں کی بڑی کامیابی ، سرکاری سطح پر34سالہ مریض زاہد کا پہلا کڈنی ٹرانسپلاٹ کا کامیاب آپریشن کرلیا۔ پروفیسر ڈاکٹر زین نے کہا […]

close