سمارٹ فون بیٹری صرف 8 منٹ میں چارج چینی کمپنی کی ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا

بیجنگ(پی این آئی)شیائومی ان اولین کمپنیوں میں سے ایک ہے جس نے بجٹ اسمارٹ فونز میں بڑی بیٹریوں کو متعارف کرایا اور اب اس نے دنیا کی تیز ترین چارجنگ ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے۔ چینی کمپنی نے 200 واٹ چارجنگ ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کا […]

یہ مارشل لاء تو نہیں۔۔۔ عاصمہ شیرازی کا کالم سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

اسلام آباد(پی این آئی)خاتون صحافی عاصمہ شیرازی بی بی سی اردو کیلئے لکھے گئے اپنے کالم میں تحریر کرتی ہیں کہ ۔۔۔ہوائیں سرسراتی کیوں ہیں جناب، کیوں نہ ان کی سرسراہٹ پر کوئی شق عائد کر دی جائے۔ صبا مچلتی کیوں ہے، کیوں نہ اُس […]

ایک بار جنرل ضیاالحق نے عبدالستار ایدھی کو 5 لاکھ روپے کا چیک بھجوایا مگر ایدھی مرحوم نے کیا تاریخی جملہ کہہ کر وہ چیک واپس کر دیا؟ جانئے

مکوآنہ (پی این آئی ) عبدالستار ایدھی کی مستند سوانحِ حیات ”کھلی کتاب” کے مطابق ایدھی نے 50 کی دہائی میں سماجی خدمت شروع کر دی تھی، تاہم عوام میں سماجی بہبود کا شعور اجاگر کرنے اور فلاحی ریاست کے قیام کو پایہ تکمیل تک […]

بینائی سے محروم چینی کوہ پیما نے دنیا کا سب سے بلند پہاڑ مائونٹ ایورسٹ سر کرلیا

بیجنگ (پی این آئی)چین کے بینائی سے محروم کوہ پیما نے دنیا کے سب سے بلند پہاڑ ایورسٹ کو سر کرلیا، چینی کوہ پیما ایشیا کے پہلے اور دنیا کے تیسرے بینائی سے محروم شخص ہیں جنہوں نے ایورسٹ کی چوٹی کو سر کیا ہے۔میڈیارپورٹس […]

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ ہی آگ درخت پر رہنے والے مادہ پرندے نے انڈوں کو بچانے کے لیے اپنی جان دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کی وجہ سے دھوئیں کے بادل منڈلانے لگے،دھوئیں کے بادل کئی کلومیٹر دور سے نظر آئے۔اسلام آبادکی مارگلہ کی پہاڑیوں میں ایک ہفتے میں آگ بھڑکنے کا یہ چوتھا واقعہ […]

’’ فلم سے پاکستان مخالف لائنز نہ نکالی گئیں تو فلم چھوڑ دوں گا‘‘

ممبئی (پی این آئی) بھارتی اداکار اکشے کمار نے فلم میں پاکستان کے خلاف نامناسب زبان استعمال کرنے سے صاف انکار کر دیا۔ بھارت میں آئے روز ایسی فلمیں بنتی رہتی ہیں جس میں پاکستان کے خلاف زہر اگلا جاتا ہے نہ صرف پاکستان بلکہ […]

یوم تکبیر: جب پاکستان مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا

لاہور (پی این آئی) 23سال قبل 28مئی 1998ءکو بھارت کے ایٹمی دھماکوں کے جواب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے نہ صرف ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنایا بلکہ مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا جسے ہر […]

لاہور کاتاریخی ایئرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند

لاہور( پی این آئی )لاہور کے تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ہمیشہ کے لیے بند کردیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکم کے مطابق آج بدھ سے لاہور کا تاریخی والٹن ایئرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔ایئرپورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر فلائنگ کلبز کو تمام […]

دنیا کا وہ واحد شہر جہاں 32 منزلہ قبرستان بھی قائم انوکھے تکلف کی اصل وجہ کیا اور وہاں دفن ہونے والوں پر بعد میں کیا گزرتی ہے ؟ حیران کن رپورٹ

مکوآنہ (پی این آئی ) دنیا کی آبادی خوفناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔ یہاں نہ صرف زندہ لوگوں کے لئے رہائش کم پڑتی نظر آرہی ہے بلکہ مرنے کے بعد مناسب ابدی آرام گاہ کا حصول بھی مشکل ہوتا جارہا ہے ۔ موت […]

وہ وقت جب قائداعظم محمد علی جناح نے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے انکارکیا، حامدمیر کے اہم انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، کالم نگار اور اینکر پرسن حامد میر روزنامہ جنگ میں اپنے آج کے کالم (اقبال کا فلسطین) میں تحریر کرتے ہیں کہ ۔۔۔پاکستان کے عوام نسل در نسل فلسطین اور کشمیر کی تحریک آزادی سے وابستہ ہیں۔ بعض عرب […]

جاپانی ڈاکٹر نے اللہ اکبر کے ذکر سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)اللہ اکبر کے ذکر سے متاثر ہوکر قدیم تھراپی کے ماہر جاپانی ڈاکٹر نے اسلام قبول کرلیا اور پاکستان میں رہ کر پٹھوں اور رگوں کے مرض میں مبتلا افراد کے علاج کو اپنا مشن بنالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر شوتارو ٹاکائی […]

close