فیصل آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو رانا ثناءاللّٰہ کے گھر پر حملے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 109 ملزمان میں سے 75 کو مجرم قرار دے کر مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنائیں جبکہ […]
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے بہن کے وراثتی حصے کے خلاف دائر بھائی کی درخواست خارج کر دی۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر افغان نے ریمارکس دیتے […]
پاکستان ریلوے نے کراچی سے لاہور کے درمیان تیز رفتار بلٹ ٹرین چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے بتایا کہ ریلوے 2030 تک کراچی تا لاہور ہائی اسپیڈ ٹرین منصوبے کو مکمل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ […]
بھارت کے ریاست پنجاب میں ایک مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ہوشیار پور کے علاقے میں جالندھر روڈ پر منڈیالہ اڈہ کے قریب پیش […]
راولپنڈی کے رنیال گاؤں میں گیس اور تیل تلاش کرنے والی ایک نجی کمپنی کی زیرزمین پائپ لائن سے کروڑوں روپے مالیت کے کروڈ آئل کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق چوری کا ایک خفیہ کنکشن پکڑا گیا ہے جس کے بعد […]
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے یورپ میں پیرس کے لیے فضائی آپریشنز محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور اور پیرس کے درمیان فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جب کہ پیرس سے […]
سیکرٹری تعلیم پنجاب خالد نذیر وٹو نے محکمہ تعلیم میں نمائشی کلچر اور غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے گلدستے اور تحائف دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے سیکرٹری تعلیم نے تمام اضلاع کے چیف […]
ملک بھر میں نیا امیگریشن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت مسافروں کو ایئر پورٹس پر قطاروں میں کھڑے ہو کر انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں جدید ای امیگریشن نظام متعارف […]
پاکستان ریلوے کی قیمتی اراضی پر نجی اور سرکاری اداروں کی جانب سے قائم کی گئی تجاوزات سے متعلق آڈٹ رپورٹ برائے 2024-25 میں سنگین انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں ریلوے کی 8 ہزار 372 مرلے سے زائد اراضی پر غیر قانونی قبضے […]
پاک فوج اور پاکستان ایئر فورس کے بعد بھارتی میڈیا کی جانب سے پاک بحریہ کے خلاف کیا جانے والا جھوٹا پراپیگنڈہ بھی سامنے آ گیا ہے، جسے فیک نیوز واچ ڈاگ نے مکمل طور پر بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ جھوٹا دعویٰ: بھارتی […]
سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، یہ کٹوتی اگست 2025 کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے […]