اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف، سابق وزیر اعظم عمران خان، سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور سابق سربراہ آئی آئی ایس آئی جنرل فیض کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) […]
لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا […]
اسلام آباد (پی این آئی) افغانستان میں ٹی ٹی پی کی محفوظ پناہ گاہوں پر پاکستانی حملوں کے حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی ملک برداشت نہیں کرسکتا کہ کسی اور ملک کی سرحد کے اندر سے اس پر […]
حیدر آباد (پی این آئی) مٹیاری کی تحصیل نیوسعیدآباد میں فیکٹری میں کام کے دوران امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ نیوسعیدآباد میں بابوعمرانی آئیس فیکٹری میں مرمت کے دوران اچانک امونیم گیس سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ ہوا، دھماکے کے […]
پشاور(پی این آئی)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت 12 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دی۔ عدالت نے ملزمان کو گرفتار کر کے 2 اپریل […]
پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات کی تفصیلات، اہم حکم جاری۔۔۔۔ پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سنی اتحاد کونسل سے اختلافات کی خبریں، بیرسٹر گوہر نے خاموشی توڑ دی ۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو […]
اسلام آباد(پی این آئی)آصف زرداری کے خلاف کیس نہیں چل سکتا، کیوں؟اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل پیش کیے۔صدرِ پاکستان آصف علی زرداری […]
لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ جیل واش روم میں گر گئے، ہڈی فریکچر ہو گئی۔۔۔۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی واش روم میں گرگئے۔لاہور کی اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھٹہ نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے عمران خان کے خلا ف لانگ مارچ کے دوران توڑپھوڑ کے 2 کیسز میں ان کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کی جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے دو مقدمات […]
کراچی(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں ۔۔۔سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے تھے، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں۔فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ انقلاب لانے کے لیے ملکی سالمیت […]