پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں دس اکتوبر کو کراچی میں اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت فریال تالپور کریں گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سے علیحدگی […]
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو نو مئی کے جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین زیر سماعت مقدمات میں ضمانت دے دی ہے۔ عدالت نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے تینوں مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گریڈ سترہ سے بائیس تک کے سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کرنے کے قواعد میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ یہ ترمیم وفاقی، صوبائی حکومتوں، خود مختار اداروں اور کارپوریشنز کے ملازمین پر لاگو ہوگی تاکہ شفافیت اور انتظامی […]
ولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے مقدمہ میں علیمہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر آئندہ سماعت پر ملزمہ پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔ علیمہ خان پر آج کی […]
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سہیل آفریدی کو خیبر پختونخوا کا ممکنہ نیا وزیر اعلیٰ نامزد کیا گیا ہے۔ سہیل آفریدی کا تعلق ضلع خیبر سے ہے اور وہ پی کے 70 سے رکن صوبائی اسمبلی ہیں۔ وہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے […]
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کرنے کے فیصلے کی تائید کر دی ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے سہیل آفریدی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ […]
عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ سعودی حکومت نے مدینہ منورہ کی تاریخی مسجد قبلتین کو اب 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ خادم الحرمین الشریفین کی خصوصی ہدایات پر کیا گیا ہے، تاکہ دنیا بھر سے آنے […]
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈاپور کو وزارت اعلیٰ کے عہدے پر برقرار رکھنے یا ہٹائے جانے سے متعلق کسی بھی بیان کی تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے علی امین کے حوالے سے […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔ ان کے بقول وزارت اعلیٰ کا منصب عمران […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مبینہ طور پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت ان کی جگہ سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنانے پر غور کر رہی […]
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے حکومت کے خلاف پارلیمنٹ کے اندر سخت مؤقف اپنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کے لیے ایک نئی حکمتِ عملی تیار کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے طے کیا […]