پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے باوجود پشاور کے ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے نام کو بحال رکھنے کے […]
اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، پیر سے صبح اسکول کتنے بجے کھلیں گے اور چھٹی کب ہوگی؟ تفصیلات کے مطابق عید کی طویل تعطیلات کے بعد پیر سے اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگا، حکام نے نئے اوقات کار کا […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج حکومت اور اداروں کو دہشتگردوں کی مالی اعانت کیخلاف قانونی اقدامات میں مکمل تعاون فراہم کرے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 268 ویں […]
میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لئے امیدواروں کو ایڈمٹ اور انرولمنٹ کارڈ آن لائن جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز آٹھ اپریل سے ہوگا، پہلی مرتبہ انرولمنٹ اور ایڈمٹ کارڈ آن لائن جاری کیے گئے ہیں۔امتحانات میں 3 […]
حکومتی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد افغان شہریوں کے خلاف راولپنڈی میں بھی کارروائی تیز کردی گئی، افغان سٹیزن کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاریاں شروع کردی گئیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد افغان شہریوں کو رفیوجی کیمپ منتقل کر […]
رمضان کے بعد گیس کی لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول آگیا ، جس کے تحت 24 گھنٹے میں سے اب صرف روزانہ چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے رمضان 2025 کے بعد گیس کی فراہمی […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کے خلاف نازیبا پوسٹ کرنے پر ایس آئی او ابراہیم حیدری کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ کراچی میں پولیس نے اسٹیشن انویسٹی گیشن افسر ابرار شاہ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا ہے اور […]
اسلام آباد (آئی این پی)موسم گرم ہونے سے پہاڑوں پر برف پگھلنے اور بارشوں سے آبی ذخائر کی صورتحال میں بہتری آنے لگی۔ ملک میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ بڑھ کر 4لاکھ ایکڑ فٹ پر پہنچ گیا۔واپڈا کی جانب سے تربیلا، چشمہ اور منگلا […]
اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری علالت کے باوجود چھٹی پر نہیں جائیں گےاور حسب معمول صدارتی فرائض ادا کرتے رہیں گے ، ذرائع کاکہنا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کورونا سے صحت یابی تک کراچی میں ہی رہیں گے ، صدر کے پرسنل […]
وزیراعظم شہباز شریف کی گفتگو پر پی ٹی آئی کا رد عمل آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے جاری ہونیوالے بیان میں ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی گفتگو جھوٹ کا پلندہ […]
چین کی ٹیلی کام کمپنی ’’ہواوے‘‘ نے 60 ہزار پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری اور ترقی کیلئے ایس آئی ایف سی کا اہم کردار ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی ٹیلی […]