ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(پی این آئی) ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ۔۔۔لاہور ہائیکورٹ نے مونس الٰہی کی اہلیہ تحریم الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں راسخ الٰہی، تحریم الٰہی سمیت دیگر کی ضمانتیں خارج کرانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس شہرام سرور […]

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معافی کا اعلان

لاہور(پی این آئی)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا معافی کا اعلان۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی معافی کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی سینٹرل جیل کوٹ لکھپت کا […]

بھائی سمیت گرفتار

لاہور(پی این آئی)بھائی سمیت گرفتار۔۔۔نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے خود کو چیئرمین نیب بتانے والے جعلساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔ترجمان نیب کے مطابق ملزمان شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے […]

ایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور(پی این آئی)ایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیاایف آئی اے کو پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا۔۔۔پشاور ہائی کورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) […]

پاکستان میں ایکس کی بندش، بین الاقوامی تنظیم بھی میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے حکومت سے سماجی رابطے کی سائٹ’’ایکس‘‘ کی بحالی کا مطالبہ کر دیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام سماجی رابطے کی سائٹ ایکس کو فوری بحال کریں،ایکس کی بندش مختلف سیاسی جماعتوں کی رائے کو دبانے کی […]

190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، عمران خان کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی درخواست 20 مارچ کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود […]

وفاقی حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں سے تعاون مانگ لیا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر احسن اقبال نے تمام سیاسی جماعتوں سے قومی مقصد کےلیے تعاون مانگ لیا۔ ظفروال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ تمام جماعتیں سیاسی مفادات چھوڑ کر قومی مقصد کےلیے تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ کولیشن […]

صنم جاوید کی سینیٹ امیدوار کیلئے نامزدگی پرپی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کی کڑی تنقید

اسلام آباد (پی این آئی)تحریک انصاف کی رہنما طیبہ راجہ نے صنم جاوید کو سینیٹ کا امیدوار نامزد ہونے پر سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق طیبہ راجہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک کو […]

رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف بڑااعلان

کراچی (پی این آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ رمضان میں مہنگی اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ کورنگی میں مختلف یونین کونسلز میں تزئین و آرائش کے کام کے افتتاح پر گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وفاق، سندھ اور […]

نیب کی بڑی کارروائی، کرپشن کے الزام میں اپنے ہی افسر کو گرفتار کرلیا

کراچی (پی این آئی)نیب کراچی اور اسلام آباد نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر نیب کو کرپشن میں ملوث ملزمان سے رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ گرفتار نیب افسر عمران شیخ پر چیک کی صورت میں رشوت لینے کا الزام ہے۔۔نیب افسر […]

اہم لیگی رہنما نے عمران خان سے بڑامطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پاکستان کو دیوالیہ کرنے کے جتن کرنے والوں کی سزا تجویز کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی […]

close