اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر عسکری قیادت پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد قرار […]
لاہور (پی این آئی) سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔ سابق چیف سیکرٹری جاوید محمود کی نماز جنازہ کل صبح ساڑھے 10بجے آبائی گاؤں روشن بھیلہ،قصور میں ادا کی جائے گی۔وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے جاوید محمود […]
اسلام آباد(پی این آئی)تحریک انصاف عید کے بعد احتجاج کی منصوبہ بندی کررہی ہے تاکہ ممکنہ حکومتی کارروائی کو روکا جاسکے ، جو اس کے اعصاب پر طاری ہے۔ تازہ اطلاعات یہ ہیں کہ اس احتجاج کے لیے ڈنڈا بردار ’’ٹائیگر فورس‘‘ کو بھی تیار […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ولید اقبال نے علی زیدی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے فارمولے پر پورے نہیں اترتے۔ ولید اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے […]
لاہور (پی این آئی)عید الفطر کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو اسلام آباد میں ہوگا،چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اجلاس ہوگا،اجلاس میں شوال کا […]
لاہور(پی این آئی)ماہر فلکیات جاوید اقبال نے کہاہے کہ رواں رمضان 29 روزے ہوں گے اور عید سعودی عرب کے ساتھ ہوگی۔ ماہر فلکیات کے مطابق عید 10 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔ عید کے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو ہوگی، عید کا چاند […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ عید کے بعد بڑے جلسوں کی طرف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جلسوں کے ساتھ پرامن احتجاج بھی ہماراحق ہے، جلسہ یا احتجاج پریس کلب یا کسی بھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی کو 50 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچادیا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں رواں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) سپریم کورٹ اور ہائیکورٹس کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کے معاملے پر وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز […]
لاہور (پی این آئی ) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے بس مالکان کیخلاف کریک ڈاون کا حکم دے دیا۔ کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں کمشنر لاہور نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر اور وفاقی وزیر انجینیئر امیر مقام کے بیٹے نیاز محمد کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے امیرمقام کے […]