سوشل میڈیا کے استعمال سے متعلق افسران کو ایف بی آر کی اہم ہدایات

اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے افسران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ذاتی حیثیت میں سوشل میڈیا استعمال نہ کریں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایف بی آر افسران کو جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ وہ میڈیا سے براہ راست […]

کور کمانڈر ملاقات سےمتعلق بیرسٹر سیف کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ کور کمانڈر سے ملاقات کے بارے میں صوبائی کابینہ کے 2 ارکان نے پہلے ہی بتادیا تھا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو […]

پی ٹی آئی کا عمران خان کے میڈیکل چیک اپ سے متعلق عدالت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے عدالت سے عمران خان کے میڈیکل چیک میں رکاوٹیں ڈالنے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے، اعلامیہ کورکمیٹی پی ٹی آئی میں کہا گیا کہ ڈاکٹر عاصم کو ان کا طبی معائنہ کرنے کی اجازات دی […]

عام انتخابات ، شاہد خاقان عباسی پی ٹی آئی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

ویب ڈیسک(پی این آئی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے عام انتخابات 2024 میں سب سے زیادہ سیٹیں جیتی ہیں۔ سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ندیم ملک لائیو ‘ میں گفتگو کرتے […]

وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب، اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری لے آئے

ریاض(پی این آئی)ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا۔ مشترکہ اعلامیےکے مطابقپاکستان کی طرف سے دوطرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے اور معاشی تعاون پر زور دیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز […]

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد پاکستان میں چاند سے متعلق اہم پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہ آنے کے بعد پاکستان میں چاند کی رویت کے حوالے سے اہم پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پیر کے روز شوال کا چاند نظر نہ آنے کے اعلان کے […]

ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ 9مئی واقعات میں ملوث 20افراد کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے پیر کو سپریم کورٹ میں جمع تحریری جواب میں بتایا ہے کہ 9 اور10 مئی کے واقعات میں سزا پانے والے مزید 20 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت میں […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کورکمیٹی نے چئیرمین وڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے غیرآئینی انتخاب کا بائیکاٹ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ اعلامیہ کورکمیٹی میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا کے سینیٹرز کا ایوان میں موجودگی تک چئیرمین و ڈپٹی چئیرمین کا انتخاب ملتوی کرنے […]

توہین عدالت کیس میں سخت سزا سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے نامناسب رویے پر وکیل زاہد محمود گورائیہ کو 6 ماہ قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے جیل بھجنے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے وکیل زاہد محمود گورائیہ کو سزا کا […]

عید الفطر کے موقع پر حکومت نے مختلف پابندیاں عائد کر دیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں عید الفطر پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش سمیت مختلف پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پشاور میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کے مطابق عید الفطر کی […]

سابق وزیراعظم نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا،شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے۔ اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ […]

close