کراچی(پی این آئی): حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نجی نیوزکے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کوروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا، اجلاس […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر احسان مصطفی یوردکول نے کہا کہ پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئے پرکشش مواقع موجود ہیں اور ترکی کی کمپنیاں چاہتی ہیں کہ وہ سب سے پہلے پاکستان کی مارکیٹ میں موجود ان […]
اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثرہ چینی صنعتکاروں نے کاروبار پاکستان میں منتقل کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹوں نے مصنوعات کے حصول کیلئے چین کی بجائے پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی )سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پارٹی کے ناراض رہنماوَں کا موقف جاننے کی کوشش کی جائے گی اور جو ساتھ نہ رہنا چاہیں تو […]
لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر رائیونڈ کا تبلیغی اجتماع ختم کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ڈیجیٹل میڈیا کے فوکل پرسن نے اپنے تویٹر پیغام میں بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے خطرے […]
لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کورونا خطرات کے پیش نظر ملک میں پبلک ہیلتھ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے کورونا کو […]
اسلام آباد (پی این آئی )مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری افسوسناک […]
اسلام آباد (پی این آئی )معروف تجزیہ کار حامد میر نے کہا ہے کہ میر شکیل الرحمان کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ انہیں براہ راست چیئر مین نیب کے حکم پر ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے اغوا کیا گیا ہے ۔جیو کے مالک […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]
لاہور(پی این آئی) عمران خان کو حکومت بنائے 18 مہینے سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے، ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔کبھی اپوزیشن کی جانب سے اور کبھی عوام کی جانب سے۔عمران خان حکومت پر […]
لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن میں فارورڈ بلاک بننے کے پیش نظر ن لیگ کی قیادت بھی متحرک ہو گئی ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کو فوری طور پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔مریم نواز لاہور […]