باجوڑ: وزیراعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب خان کے گھر پر ایک بار پھر دہشتگردی کی کارروائی کی گئی۔ نامعلوم افراد نے ان کے باجوڑ میں واقع رہائش گاہ پر دستی بم سے حملہ کیا، جس سے گھر میں کھڑی گاڑی کو […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق کیس میں علیمہ خان اور دیگر 9 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ نجی ٹی وی نیوز کے مطابق کیس کی سماعت کے دوران پراسیکیوشن نے علیمہ خان کی جانب سے دائر […]
لاہور: 9 مئی کے مقدمے میں سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کی بریت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق، پراسیکیوشن نے لاہور ہائیکورٹ میں اپیل دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کے […]
کراچی: افغانستان سے پاکستان پر حملے میں طالبان کے جانب سے سوویت دور کے “ایلبرس” بیلسٹک میزائل سسٹم کے استعمال کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دو میزائل داغے جاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ملیٹری ذرائع کے مطابق طالبان […]
حکومت نے تحریکِ لبِیک پاکستان سے متعلق فیک خبروں کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی ہے اور متعلقہ مرکزی کرداروں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے، ذمہ داروں کے خلاف قانون کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے جبکہ وفاقی تحقیقاتی ادارہ اور […]
پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی عمران خان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے چار نکات پیش کیے ہیں جن میں پہلا یہ ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی […]
راولپنڈی کے تھانہ روات میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی سمیت مقامی قیادت پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر سب انسپکٹر نجیب اللّٰہ کی مدعیت میں درج کی […]
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے عمل کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا ہے۔ حکام کے مطابق دونوں افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ تاحال ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات کی تصدیق […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی کو نااہلی، مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف بی آر کی جانب سے رانا وقار […]
محکمہ بورڈ آف ریونیو میں افسروں کی نئی بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت بائیس نئی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔ ان میں سترہویں گریڈ کے پانچ اسسٹنٹ چیف انسپکٹرز آف اسٹیمپ اور سولہویں گریڈ کے سترہ انسپکٹرز آف اسٹیمپ […]