اپوزیشن اتحاد کا اگلا جلسہ کہاں ہوگا؟ حکومت کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہوگئی

لاہور (پی این آئی ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت اپوزیشن اتحاد کی جانب سے اگلا جلسہ رواں ماہ لاہور میں کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے […]

معروف صحافی کا انتقال ہوگیا

جدہ (پی این آئی) معروف صحافی اور مفکر انگریزی روزنامہ سعودی گزٹ کے سابق مینجنگ ایڈیٹر محمد طارق غازی کینیڈا میں انتقال کر گئے۔ طارق غازی تینتیس برس تک روزنامہ سعودی گزٹ جدہ سے بطور مینیجنگ ایڈیٹر منسلک رہے۔اس سے قبل ہندوستان میں ماہنا مہ […]

ایران ، اسرائیل کشیدگی۔۔ پاکستان نے فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے باعث افغانستان اور ایران سے آنے والی ہر پرواز کی نگرانی کی ہدایت کر دی۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر ٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاری کر […]

مریم نواز 500سے 800روپے والا لباس پہنتی ہیں، ن لیگی خاتون رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے جیو نیوز کے مارننگ شو ‘جیو پاکستان’ میں مریم نواز کے فیشن سینس پر […]

سیاسی شخصیت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی

کوئٹہ(پی این آئی) سیاسی شخصیت کی پاکستان تحریک انصاف میں واپسی۔ پیپلزپارٹی کے رہنما شریف خان خلجی نے دوبارہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شریف خلجی نے کہا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کو خیرآباد کہہ دیا ہے، پیپلزپارٹی بھٹو نہیں زرداری […]

ڈیٹا اکٹھا کر لیا گیا، ایکشن کی تیاری مکمل

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف ایکشن کی تیاری مکمل کر لی۔ ذرائع کے مطابق چند روز تک تاجروں اور صنعت کاروں کو حتمی نوٹس مل جائیں گے، تاجروں کا رہن سہن، شاہانہ اخراجات ان کے […]

ڈسٹرکٹ جیل میں ہنگامہ آرائی، آگ لگا دی گئی

حافظ آباد(پی این آئی) پنجاب کے ضلع حافظ آباد کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران 3 قیدی زخمی ہوگئے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں نے دیگر اسیران سے نہ ملنے پر ہنگامہ کیا اور سرکاری کمبلوں کو آگ لگا […]

پی ٹی آئی کے جلسے میں فضل الرحمان مخالف نعرے، جے یو آئی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمااسلام نےپشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والےنعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ […]

گاڑی الٹنے سے خوفناک حادثہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں

کراچی (پی این آئی) حب میں گاڑی الٹنے سے 6 افراد جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی الٹنے کا واقعہ دریجی کے علاقے لینڈانی میں پیش آیا۔گاڑی الٹنے کا واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، حادثے میں 6 افراد […]

دہشت گردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر صدر مملکت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف زرداری نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسافروں کے بے رحمانہ قتل کی سخت مذمت کی ہے۔ ؎ صدر مملکت نے دہشتگردوں کے ہاتھوں مسافروں کے بہیمانہ قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

close