اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب کئی ملکی ادارے خسارے میں جا رہے ہوں تو تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینا ناممکن ہوتا ہے۔ عیدالاضحی کے دوسرے دن اپنے آبائی شہر کمالیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے پرویز الٰہی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئےضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سےدائر درخواست واپس لے لی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے پنجاب حکومت کی درخواست پرسماعت کی،پنجاب حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چودھری محمد اسحاق پیش ہوئے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے ای وہیکل گاڑیوںپر ٹیکس بڑھانے کی مخالفت کر دی، یہ میرا کاروبار ہے، مجھے پتہ ہے کہ کون گاڑیوں پر ٹیکس لگوا رہا ہے، مجھے مجبور نہ کیا جائے میں پبلک میں بتادوں گا،فیصل واوڈا کی مخالفت کے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی ہم سے ملی ہوئی تھی، بجٹ بھی ان کی مرضی سے بنا۔ انہوں نے کہا کہ ہتک عزت بل پر پیپلزپارٹی ہم […]
اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو نشانے پر رکھ لیا۔ بجٹ 25-2024 میں تنخواہ دار طبقے پر بھاری انکم ٹیکس عائد کردیا گیا ہے۔ نئے بجٹ کے مطابق ماہانہ 50 ہزار روپے تنخواہ والوں پر ٹیکس نہیں لگے گا۔ […]
سانگھڑ (پی این آئی) اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے اُس وڈیرے کو کلین چٹ دے دی، جس کی زمین پر مبینہ طور پر اونٹ گھاس چرنے کے لیے گھس گیا تھا۔ معاملے کے تفتیشی افسر نے وڈیرے کو کلین چٹ دیتے […]
اسلام آباد(پی این آئی)30 اگست تک کیا ہونے والا ہے؟ شیخ رشید نے پیشنگوئی کردی۔۔۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ عمران خان کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ […]
سیالکوٹ (پی این آئی)پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما عثمان ڈار کے گھر اور ڈھیرے کا گھیراؤ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ریحانہ ڈارکی ترجمان کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس اور عثمان ڈار کے گھر کو پولیس نے گھیر لیا […]
اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات اور مالا کنڈ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے شمالی وزیرستان، پاراچنار، لوئر دیر، ہنگو اور گرد و نواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ اس کے […]
لنڈی کوتل (پی این آئی) خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے مزرینہ میں فائرنگ سے خیبر ٹی وی کے صحافی خلیل جبران جاں بحق جبکہ ان کے ساتھی سجاد ایڈوکیٹ زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او سلیم عباس کے مطابق خلیل جبران اور سجاد ایڈوکیٹ […]
ٹیکسلا (پی این آئی) پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں ریل کے دروازے میں کھڑا مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق مسافر کی شناخت اسامہ امجد کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق راولپنڈی شہر سے […]