پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی شہریار ریاض کے گھر پر راولپنڈی پولیس نے رات گئے چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی ایک بھاری نفری نے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو 2 بڑی آفرز کردی گئیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ملک چھوڑ کر جانے یا 2 سال تک خاموش رہنے کے […]
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی عبوری ضمانت میں 5 مئی تک توسیع کر دی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اے ٹی سی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی 26 نومبر کے […]
کراچی: ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا۔ حکام حج آپریشن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔حکام حج آپریشن کا کہنا ہے کہ مدینہ کے لیے پہلی حج پرواز ای آر 1611، 29 اپریل […]
عید الفطر کے چند روز بعد ہی فلکیاتی ماہرین کی جانب سے عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگوئی سامنے آگئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے 6 جون بروز جمعہ کو عید الاضحیٰ کی پیشگوئی کی ہے۔ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے مطابق 27 مئی […]
بانئ پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی عمران خان کو بہت پہلے ملک چھوڑنے یا 2 سال کے لیے خاموش ہونے کی پیش کش دی گئی تھی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا […]
سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدرنون لیگ و سابق وزیراعظم نواز شریف نے سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ دفتر کی تزئین وآرائش کا کام جاری ہے۔ ذرائع […]
اساتذہ کے تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی گئی ۔ پہلے روز سینکڑوں اساتذہ نے تبادلوں کیلئے اپلائی کردیا۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 اپریل مقرر کی گئی ہے۔ صرف ترقی، باہمی، ڈسپوزل اور ایڈجسٹمنٹ کے منتظر اساتذہ اپلائی کرسکیں گے ۔ اساتذہ کو […]
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند شہری موبائل فون پر لائسنس ڈاؤن لوڈ کرسکیں گے۔ٹریفک پولیس نے پنجاب بھر میں بغیر لائسنس کے گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم شروع کر دی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق اس مہم کا مقصد لوگوں کو ڈرائیونگ […]
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو تیل کی قیمتوں میں فائدہ پہنچانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ عوام کو تیل کی قیمتوں میں فائدہ پہنچائیں گے، کوشش ہے قیمتوں میں کمی کا فائدہ براہ راست عوام […]
رواں ماہ درجۂ حرارت کتنا رہے گا ،کل سے کہاں کہاں بارش کا امکان ہے ؟ پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ درجہ حرارت میں اضافے اوربارشوں کا الرٹ جاری […]