خیبرپختونخوا حکومت کا مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر کے پی اسمبلی کو اراکین سے حلف لینے کا حکم دیاتھا۔وزیر قانون آفتاب عالم نے […]

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار

لاہور(پی این آئی) پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جیل حکام ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کریں گے، میانوالی پولیس صنم جاوید اور […]

عون چوہدری کی این اے 128 سے کامیابی خطرے میں پڑگئی

لاہور(پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان خان نے این اے 128 سے آزاد امیدوار سلمان […]

پابندی عائد، شہبازشریف نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پابندی عائد، شہبازشریف نے اہم حکم جاری کر دیا ۔۔۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کے لیے سرخ قالین پر پابندی عائد کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری تقریبات میں سرخ قالین کے استعمال پر برہمی کا اظہار کیا […]

ہم مطمئن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی) ہم مطمئن نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ۔۔۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ 6جج صاحبان کا خط پوری چارج شیٹ ہے ،پر حکومتی کمیشن بنانے کے فیصلے سے مطمئن نہیں ،ہمارا مطالبہ ہے سپریم کورٹ […]

صنم جاوید کی گرفتاری کیلئے پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور(پی این آئی)صنم جاوید کی گرفتاری کیلئے پولیس لاہور پہنچ گئی۔۔۔تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کا نام 9 مئی کے مقدمات میں شامل کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق میانوالی کے تھانہ سٹی میں 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے دو مقدمات 348/23 اور 349/23 درج […]

پنجاب میں الیکشن کرائیں، مریم نواز کو مشورہ دے دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، مریم نواز کو مشورہ دے دیا گیا ۔۔۔۔جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرائیں۔جاری کیے گئے بیان میں جماعتِ اسلامی پاکستان کے رہنما […]

پرویز الہیٰ کو 4 اپریل کو طلب کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی)پرویز الہیٰ کو 4 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔۔۔لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی سمیت دیگر ملزمان کو 4 اپریل کو فردِ جرم کے لیے طلب کر لیا۔جج ارشد حسین […]

مریم نواز نے نواز شریف کے نام پر پنجاب میں بڑی سکیم کی منظوری دے دی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز نے نواز شریف کے نام پر پنجاب میں بڑی سکیم کی منظوری دے دی۔۔۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔لاہور میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی زیرِ صدارت زرعی اصلاحات پر منعقدہ […]

وہ حلقہ جہاں الیکشن کمیشن نے دوبارہ الیکشن کا فیصلہ جاری کر دیا

کوئٹہ (پی این آئی)الیکشن کمشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری الیکشن کا تحریر فیصلہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے حلقے سے زمرک خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ۔ قبل ازیں الیکشن کمیشن […]

حمزہ شہباز کواب تک بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور (پی این آئی)ضمنی انتخابات میں حمزہ شہباز کے نامزد امیدوار ٹکٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ حمزہ شہباز نے اپنے خالی کیے جانے والے حلقےپی پی 147 میں کبیر تاج اور ماجد ظہور کا نام دیا تھا، تاہم اس حلقے سے شاہدرہ […]

close