اسلام آباد(پی این آئی)9 مئی کے واقعات، فواد چوہدری کے لیے برا وقت آ گیا۔۔۔۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو ملزمان […]
لاہور(پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاوس گھیراو مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی، عدالت […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نئی جماعت نہیں لا رہا، لیکن ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے، ملک کی سیاست اور نظام کو مکمل طور پر بدلنا ہوگا، ہم یہی سوچ لے کر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیئر وکیل سردار لطیف کھوسہ نےدعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی آئندہ ہفتے ضمانت منظور ہوجائے گی۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ پیر کو بانی پی ٹی آئی […]
پشاور (پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ فیصل کریم کنڈی گورنر بننے کیلئے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ فیصل کنڈی کچے […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے کامیاب درخواست گزارکےحج پرنہ جانے پر اخراجات کی رقم سے2لاکھ روپے کٹوتی کافیصلہ کر لیاہے ۔ سماء نیوز نے وزارت مذہبی امور کے فیصلے کی دستاویز حاصل کر لی ہیں جس کے مطابق حج پرنہ جانے والوں کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جب افغان طالبان نے کابل فتح کیا تو میں نے ٹوئٹ کیا تھا، میں نے کہا تھا طاقتیں تمھاری ہیں اور خدا ہمارا ہے، میں آج بھی اپنی اس ٹوئٹ پر قائم ہوں۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہوگئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے 9 سال قبل قطر سے کیے گئے معاہدے کی دستاویز گم ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق چھان بین کے باجودہ معاہدے کی کابینہ […]
کراچی(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے تاجروں سے کہا ہےکہ آپ ہمارا ساتھ دیں، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔ کراچی کے دورے کے دوران ایک تقریب میں تاجروں اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایڈوکیٹ جنرل آفس اسلام آباد کے سینئیر لاء افسر نے استعفیٰ دے دیا ۔ محمد رفاقت علی ایڈوکیٹ بطور لاء افسر ایڈووکیٹ جنرل آفس میں کام کر رہے تھے۔ آج انہوں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاء افسر محمد […]
اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میں اگرپروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں، میں اپنے اصولوں پر قائم ہوں، نہ کسی کے پاؤں پکڑ ے نہ کیسز معاف کرائے، میں پرو جوڈیشری بھی […]