اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی بارش اور کہیں بوندا باندی جاری ہے، جس پر بعض نجی اسکولوں نے آج چھٹی کا اعلان کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے کچھ مقامات پر آج موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ ڈیفنس، کورنگی روڈ، […]

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا بڑا اعلان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کانفرنس سے خطاب میں انکشاف کیا کہ عدالتی نظام میں تاریخ ساز تبدیلیوں کا آغاز ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سپریم کورٹ میں پہلی بار اندرونی آڈٹ کرایا گیا ہے جبکہ مقدمات کو جلد نمٹانے […]

نواز شریف کا تفصیلی چیک اپ، اہم خبر آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف طبی معائنے کے لیے جنرل اسپتال لاہور پہنچ گئے۔ نواز شریف نے اسپتال میں ایم آر آئی سمیت دیگر طبی ٹیسٹ کروائے۔ ان کا طبی معائنہ پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کی نگرانی میں […]

سکولز 10 ستمبر تک بند، کہاں کہاں ؟ جانئے

سیلابی صورتحال کے باعث سیالکوٹ کے اسی سرکاری اسکول اب دس ستمبر تک بند رکھے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر صبا اصغر علی کے مطابق بعض اسکولوں میں پانی کھڑا ہے جبکہ دیگر کا احاطہ متاثر ہوا ہے، جس کے باعث تدریسی عمل عارضی طور پر […]

بینظیر انکم سپورٹ کے نئے پروگرام میں شمولیت کا طریقہ کار

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت شروع کیے گئے بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لیے ضروری ہے کہ خاتون پہلے سے بی آئی ایس پی کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہو، اور وہ حاملہ، دودھ پلانے والی ماں یا ایسا بچہ رکھتی ہو جس کی […]

اہم رہنما کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبرخان کو پاکستان تحریک انصاف سے نکالنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں ان پر پارٹی کے خلاف ووٹنگ اور فارورڈ بلاک بنانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کی جانب سے جاری […]

ملک میں انٹرنیٹ سست کیوں ؟ ترجمان پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادی

  پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے جس کی وجہ ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) نے بتا دی ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق جدہ، سعودی عرب کے قریب سب میرین کیبل کٹ گئی ہے۔پی […]

6 ستمبر: پاک فضائیہ کا پہلا فضائی حملہ — کب، کہاں اور کس پر ہوا؟ جانئے!

6 ستمبر 1965ء کی صبح دشمن نے جب پاکستان کی سرحدوں پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی، تو پاک فضائیہ پہلے ہی سے تیار تھی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ شام کے وقت ایسا کیا ہوا جس نے بھارتی فضائیہ کو ہلا کر رکھ […]

اڈیالہ جیل کے باہر انڈہ حملہ، طلال چوہدری کا پی ٹی آئی پر طنز

وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے جمعے کے روز اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہی حرکتیں ہیں جو پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو سکھائیں، اور اب وہ خود […]

close