سائفر کیس، ایف آئی اے عمران خان کے پاس سائفر کی موجودگی ثابت کرنے میں ناکام ، عدالت کے اہم ریمارکس سامنے آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قراردیا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے پاس ایسے کوئی شواہد نہیں جس سے یہ ثابت ہو سکے کہ خفیہ کیبلز یا سفارتی مراسلہ سابق وزیراعظم عمران خان کے قبضے میں تھا اور وہ […]

نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بلاک کی جائیں گی یا نہیں؟پی ٹی اے کا موقف آگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کے معاملے پر مسائل سامنے آگئے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے نان فائلرز کی موبائل فون سمیں بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق قابل ٹیکس آمدن رکھنے والے نان فائلرز کی […]

نیب اِن ایکشن ،عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نئی تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی چیئرمین پاکستان […]

بے نامی جائیدادوں کیخلاف ایف بی آر نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بے نامی جائیدادوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ایف بی آر نے اسلام آباد میں بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنی کی پراپرٹی قرق کرلی گئی۔ سیکرٹری ایف 7 میں […]

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو کیا ٹاسک دے دیا؟

پشاور(پی این آئی)عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو کیا ٹاسک دے دیا؟وزیرِاعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے بات چیت کا ٹاسک دیا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا […]

فیض آباد دھرنا کیس، ن لیگی سینیٹر نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی)فیض آباد دھرنا کیس، ن لیگی سینیٹر نے ناکامی کا اعتراف کر لیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے پر ن لیگی حکومت کی ناکامی کا اعتراف […]

مذاکرات یا بیک ڈور رابطے، چیئرمین پی ٹی آئی نے واضع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مذاکرات یا بیک ڈور رابطے، چیئرمین پی ٹی آئی نے واضع کر دیا۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا کہ نا کسی سے مذاکرات ہو رہے ہیں اور نا ہی کسی کے ساتھ کوئی بیک ڈور رابطے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی […]

پارٹی سے علیحدگی اختیار کرنیوالوں کو واپس پارٹی میں شامل کرنے سے متعلق پی ٹی آئی کور کمیٹی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد ( پی این آئی) کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا ہے، کہا گیا ہے کہ عمران خان کی جیل سے رہائی تک ان کی واپسی مکمل طور پر مؤخّر کرنے پر […]

پی ٹی آئی رہنما نے جنرل باجوہ سے متعلق اپنی غلطی تسلیم کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء علی محمد خان نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع غلطی تھی، شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں، کسی کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہونی چاہیئے،آئین میں […]

تحریک انصاف نے پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب میں کسانوں کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ آج نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا کہ گندم […]

سولر پینلز پر ٹیکس کی خبروں پر بالآخر وفاقی حکومت کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سولر پینلز پر ٹیکس کی خبر پر وضاحت دیتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ’’سولرپینلز پر ٹیکس لگانے کی کوئی تجویز زیرغور نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں حکومت کا ایسا کوئی ارادہ ہے۔‘‘ انہوں […]

close