مجوزہ آئینی ترمیمی بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دیدیا گیا

سابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر عارف علوی کا کہنا تھا […]

پی ٹی اے نے مزید پاکستانیوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے فوت شدہ لوگوں کے شناختی کارڈز پر جاری سمیں 15 اکتوبر سے بلاک کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں […]

آئینی ترامیم، حکومت کا پلان بی تیار۔۔ کیا کامیاب ہو سکے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت کو بڑی سبکی اور ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے، حکومتی قانونی ٹیم کو اس کے خیرخواہوں کی جانب سے ناکامی اور نا لائقی کا طعنہ مل چکا ہے، وزراءحکومت کی اس ناکامی کے […]

کتنے فیصد لوگ عمران خان کے ساتھ ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی)سابق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ 90 فیصد لوگ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ساتھ ہیں، یہ جو مرضی آئے کرلیں لوگ ان کی طرف نہیں جائیں گے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر […]

مولانا فضل الرحمٰن اپنی پوزیشن پر قائم رہے تو آئینی ترمیم کا کیا ہو گا ؟ اہم انکشاف سامنے آگیا

کراچی (پی این آئی)تجزیہ کار شہزاد اقبال نے کہا ہےکہ مولانا فضل الرحمٰن اپنی پوزیشن پر قائم رہے تو آئینی ترمیم کا معاملہ کھٹائی میں پڑجائے گا۔ مولانا فضل الرحمٰن کے بغیر آئینی ترمیم پاس ہونا ناممکن ہے، نظام میں بہتری کیلئے اصلاحات ہمیشہ مشاورت […]

وزیر خزانہ نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے متعلق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ان کیمرہ بریفنگ دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے آئی ایم ایف پروگرام پر ان کیمرہ بریفنگ دی۔ جیو نیوز کے مطابق وزیر […]

پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کے والد کو گرفتار کرلیا

لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف کے جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے، پولیس نے صنم جاوید کے والد کو گرفتارکر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسے سے قبل کریک ڈاون تیز کردیا ہے […]

مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لاہور کے […]

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ نہ کر سکا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر عملدرآمد نہیں کر سکا ہے اور آج چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر […]

بلاول بھٹو زرداری نے آئینی عدالت کے قیام کے حمایت کردی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی عدالت کے قیام کے حمایت کردی۔ اسلام آباد میں ملک بھر کے وکلاء نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آئینی عدالت میثاق جمہوریت کے تحت […]

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی کو بری خبر سنا دی

پشاور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔شیر افضل مروت نے پارٹی رہنماؤں کو کورونا ٹیسٹ سے آگاہ کر دیا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ میرا کورونا ٹیسٹ […]