راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو متحد ہوکر احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ اڈیالہ جیل میں ہونیوالی ملاقات کے دوران پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کے سامنے اپنے تحفظات رکھے۔ پارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے افغان طالب علموں کے لیے 4500سکالرشپس کا اعلان کر دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سوشل اینڈ نیچرل سائنسز کی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند افغان طلبہ کے لیے یہ سکالرشپس 5 برسوں پر محیط ہوں گی۔ پاکستان نے […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء نبیل گبول نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس عمران خان سے ہدایات لیتی ہے وہ جمہوریت کیلئے بڑا خطرہ ہے،ملک میں غیریقینی ، انتشار کون پید اکررہا ہے، حالات کس نے خراب […]
راولپنڈی(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے شیر افضل مروت کی پارٹی رکنیت معطل کرنےکی ہدایت کردی۔ جمعرات کو پارٹی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی جس میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کوپارٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے عوام پاکستان پارٹی لانچ کرنے پر شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کو مبارکباد۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ’ ایکس ‘ پر اہم پوسٹ کی۔تفصیلات کےمطابق شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی نئی سیاسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے اینکر عائشہ جہانزیب کو مکمل انصاف کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود سے اینکر عائشہ جہانزیب کی دفتر میں ملاقات ہوئی ، ملاقات میں […]
راولپنڈی ( پی این آئی) 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا عدالت میں دیا جانے والا بیان سامنے آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران احتساب عدالت میں اپنے بیان میں پرویز خٹک نے […]
لاہور(پی این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ نو مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی لاہور کی عدالت کے جج خالد ارشد جانب سے جاری ہونے والے تحریری […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنانے سے متعلق کاز لسٹ جاری کردی ہے۔ میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ کل صبح 9 بجے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وفاقی حکومت کا پاسپورٹ پرنٹنگ کیلئے نئی مشینیں منگوانے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر میں شہریوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کے خاتمے کیلئے حکومت نے پاسپورٹس پرنٹ کرنے والی نئی مشینیں منگوانے کا […]
لاہور(پی این آئی)عدت کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید کا تہلکہ خیز بیان۔۔۔بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشری بی بی کے نکاح خواں مفتی سعید نے کہا ہے کہ عدت کے معاملہ میں عورت کی گواہی ہی معتبر […]