//

اسمبلیوں سے استعفوں اور خیبرپختونخوا حکومت چھوڑنے سے متعلق رئوف حسن کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کے سیکرٹری انفارمیشن رؤف حسن کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی کو سہولیات کی فراہمی پر غلط بیانی کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کو تکلیف دینے کیلئے بشریٰ بی بی کو جیل میں رکھا گیا […]

جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کے مطالبے کی کھل کر مخالفت کر دی

پشاور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو دوبارہ الیکشن کی بات نہیں کرنی چاہیے، دوبارہ الیکشن سودے بازی کے لیے ہوں گے۔ ٹیکسوں کے نفاذ، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف […]

بڑی پابندی لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کا ایک اور بڑا قدام، غیر ضروری بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پابندی […]

پی ٹی آئی رہنما کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی )لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطاقب خالد گجر، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے تھے۔ پولیس نے تین کارکنوں سمیت پی ٹی آئی رہنما […]

ن لیگ چھوڑنے کے بعد آصف کرمانی کا پارٹی کیخلاف پہلا تہلکہ خیز بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن چھوڑنے والے آصف کرمانی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں غیر سنجیدہ اور نالائق لوگ آچکے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا […]

پی ٹی آئی ایم این ایزکو خریدنے کیلئے بڑی آفرز ہونے کادعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد قیصر نے الزام عائد کیا ہے کہ ہمارے ارکان اسمبلی کو دباؤ میں لا کر وفاداریاں بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایم این ایز کی خریداری کےلیے بڑی بڑی آفرز ہو رہی […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی کب ہوگی؟ حکومت نے بڑی اُمید دلا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے جنوری سے بجلی کی قیمتوں میں 4 سے 5 فیصد کمی کی خوشخبری سنا دی۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی قیمت کم کرنا ہمارے […]

بنوں واقعہ، وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ بنوں امن مارچ کے دوران فائرنگ میں خیبر پختونخوا حکومت کے لوگ ملوث تھے۔ اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء […]

ایک ویزہ حاصل کریں اور 27ممالک کی سیر کریں، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی )منفرد قدرتی خوبصورتی اور دلکش ثقافت فن لینڈ کو دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک بنا دیتاہے۔ دنیا بھر سے سیاح اچھا وقت گزارنے کے لیے یورپی ملک آتے ہیں۔ پاکستانی شہریوں کو فن لینڈ میں داخل ہونے کے […]

کوئی اتنا دلکش کیسے لگ سکتا ہے؟ عالمی ویب سائٹ نے عمران خان کی تصویر شئیردی

لاہور (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ویسے تو چاہنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ خاص طور پر پاکستانی نوجوان ان کی ہر ادا کے فین ہیں لیکن صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ بیرون ملک میں لاکھوں […]

سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کے سامنے نیٹ میٹرنگ کے حوالے سے ایک نئی تجویز آئی ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ صارفین کے جمع ہونے والے یونٹس اب انہیں تین ماہ کے بجائے ایک ماہ میں ہی خرچ کرنا ہوں گے، ایسا نہ کر […]

close