تنخواہ دار طبقے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے تنخواہ دار طبقے پر نئی شرط لگادی اور ٹیکس سلیب میں تبدیلی کی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں تنخواہ دار طبقے پر مزید […]

چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کیلئے نام فائنل ، اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سنی اتحاد کونسل نے چئیرمین پی اےسی کیلئے پی ٹی آئی رہنماء رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کا نام اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیج دیا۔ پی ٹی آئی ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ‏چئیرمین سنی اتحاد کونسل […]

عمران خان اور تحریک انصاف مائنس نہیں ہوسکتی، جے یو آئی رہنما کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) جمعیت علما اسلام (ف) کے رہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اورتحریک انصاف مائنس نہیں ہوگی، بانی پی ٹی آئی مائنس ہوتا تو پھردرجن مقدمات والاعلی امین وزیراعلیٰ نہ بنتا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام […]

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں ہوشربا اضافہ ، موٹرسائیکل لائسنس فیس بھی 10ہزار روپے کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑا اضافہ کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لرنر لائسنس کی فیس 300 سے بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے جبکہ ڈرائیونگ لائسنس کی فیس تین ہزار روپے […]

قومی اسمبلی ، بڑی پابندی عائد کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کی گیلری میں مہمانوں کی آمد پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، سپیکر قومی اسمبلی نے مہمانوں کی اسمبلی آمد […]

شناختی کارڈ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)نادرا نے شہریوں کے لیے نئی سہولت فراہم کردی، جس کے تحت اب ڈاک خانوں سے بھی شناختی کارڈ بنوانا ممکن ہوگیا۔ ملک بھر کے 83 منتخب جی پی اوز اور ڈاکخانوں میں نادرا کی سہولیات فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے، […]

شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو ہٹانے کی کوششیں تیز

اسلام آباد(پی این آئی)شاہ محمود قریشی کے بیٹے کو ہٹانے کی کوششیں تیز.۔۔۔سنی اتحاد کونسل کے پارلیمانی لیڈر کا نام تبدیل کرنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق زین قریشی کو سنی اتحاد کونسل کی جانب سے پارلیمانی لیڈر بنانے کا فیصلہ […]

موبائل سمز بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)موبائل سمز بلاک کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔۔۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل فون سمز بلاک کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے موبائل فون کمپنی کی درخواست پر […]

بانی پی ٹی آئی سے متعلق فواد چوہدری کا تہلکہ خیز بیان

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی سے متعلق فواد چوہدری کا تہلکہ خیز بیان۔۔۔سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو […]

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بڑا مطالبہ کر دیا۔۔۔امیر جماعت اسلامی حافط نعیم الرحمان نے کہا کہ ہے کہ آئین توڑنے والے ہرشخص،ادارے کو معافی مانگنی چاہئے،سب ملکر آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں تو کیسے کام چلے گا۔کراچی میں امیر […]

نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم

لاہور(پی این آئی)نکاح خواں کے خلاف کارروائی کا حکم۔۔۔لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس میں نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس پر […]

close