اسلام آباد(پی این آئی)دریائی پانی میں اضافہ ہونے کے بعد اب بجلی فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے ۔ دستاویزات کے مطابق جون 2024 میں پانی سے بجلی کی مجموعی پیداوارمیں 4.17 فیصد اضافہ ہوا، جس کی وجہ سے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ میں 70 […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی میں پی ٹی آ ئی کے ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر راولپنڈی پولیس نے تیاریاں کر لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پو لیس نے پی ٹی آ ئی کے سرکردہ رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے لیے فہرستیں تیار کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے اسد قیصر اور فواد چوہدری کی تردید کرتے ہوئےکہا ہےکہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ جی ایچ کیو پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں شہریوں پر پہلے سے لاگو ٹی وی فیس کے بعد اب ریڈیو فیس بھی لگانے کی تجویز سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں ریڈیو پاکستان کا خسارہ کم […]
اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی۔ پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرزایسوسی ایشن کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز کے مطالبات پورے ہونے تک ملک بھر میں ہڑتال جاری رہے گی۔ مطالبہ ہے کہ ایکسل ویٹ کی […]
اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان […]
لندن(پی این آئی) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق تسنیم حیدر کے الزامات پرجاری تفتیش ختم کردی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے نوازشریف اور مریم نواز سمیت ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف تفتیش کی جارہی تھی۔ اسکاٹ لینڈ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی جانب سے اپنی ممکنہ حراست آرمی کو دینے کے خلاف درخواست خارج کردی۔ عمران خان نے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے 41آزاد ارکان قومی اسمبلی کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فیصلے پر وضاحت کی درخواست جمع کرادی ہے۔ الیکشن کمیشن کی درخواست میں کہا گیا ہےکہ 41 آزاد ارکان نے […]
پیرس(پی این آئی ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگانے کے مطالبے پر بانی پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کی لڑائی ہوگئی۔ پیرس میں پاکستانیوں کے جلسے سے خطاب میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ […]
پشاور(پی این آئی) اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی فضل محمد، انور تاج، صوبائی وزیر فضل شکور سمیت دیگر کو کرپشن کیس میں بری کردیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنماو¿ں کے خلاف اینٹی کرپشن […]