کوئٹہ(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کے بعد بلوچستان نے بھی توسیع کا اعلان کردیا۔ بلوچستان حکومت نے گرم علاقوں کے تعلیمی اداروں یکم اگست کے بجائے 15 اگست سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر نیپرا نے کےالیکٹرک کو رات کے وقت لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی سختی سے ہدایت کی ہے۔ نیپرا نے اس حوالے سے کہا کہ لوڈ شیڈنگ انتہائی ضرورت کے وقت بھی ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستان کو ادھار تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اقتصادی امور کو بریفنگ میں سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن نے بتایاکہ پاکستان کا رواں سال سعودی عرب اور چین سے 9 ارب ڈالر […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان سے متعلق جنگجویانہ بیان کو مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے، طاقت کا اظہار اور جہالت پاک […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کے لیے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مارکیٹ سے موبائل فون خریدتے وقت ہوشیار رہیں۔ پی ٹی اے نے کلونڈ یا ڈپلیکیٹ موبائل ڈیوائسزسے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملکی ایوان بالا (سینیٹ) میں 96 سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے یہ انکشاف […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہم نے اور ہمارے اتحادیوں نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے، انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے کہ اس پر تفصیلی فیصلہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی نے قومی اور 3 صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرادی۔ تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے لیے فہرست الیکشن کمیشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف دھرنے کے حوالے سے حکمت تبدیل کر کے پلان بی کا اعلان کر دیا۔ جماعت اسلامی کی جانب سے مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا ، لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ بھی ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے کلچرل ونگ کے سربراہ طاہر انجم پر تشدد کے معاملے کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ واقعے سے قبل طاہر انجم اور انیلا ریاض عرف نیلی پری کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو بھی ہوئی اور انیلہ ریاض طاہر انجم کے […]