افسوسناک واقعے میں دو خواتین کا قتل کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے ستوکتلہ میں قبرستان کے قریب گھر کے اندر فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقتولین کی شناخت حنا اور سحرش کے نام سے ہوئی، ملزم فائرنگ کر کے […]

سیکیورٹی وجوہات کے باعث پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بندکردی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیل کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند […]

پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو، پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا غلام ہوں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بڑا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ میں کس چیز کی معافی مانگوں اور کس بات پر مانگوں، بھول جائو معافیاں، معافی معافی نشتہ، پرچے کاٹنے ہیں کاٹ لو، پنجاب حکومت کا غلام ہوں نہ کسی اور کا غلام […]

حکمران اتحاد جلسے کب کرے گا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے بتا دیا

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ سیاسی افراتفری میں قوم اور ملک کا بہت وقت ضائع ہوچکا، مزید وقت ضائع کرنا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہے۔ لندن سے جاری بیان میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ابھی عوام سے کیےگئے وعدے پورے […]

جے یو آئی نے فوری اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کر دیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ حکمرانوں سے ملک نہیں چل پا رہا، یہ حکومت مزید نہیں چل سکتی، فوری طور پر صاف شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری […]

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

پشاور(پی این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی ہے۔ علی امین گنڈاپور اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ہم جمعہ کو ہر شہر میں نکلیں گے، ہر شہر میں عدلیہ کی آزادی، […]

عمران خان کی رہائی اب کوئی روک نہیں سکتا، دعویٰ

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے تمام رکاوٹیں عبورکرکے پورا پنجاب اور لاہورگھوم کر اپنا چیلنج پورا کیا۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ خواجہ آصف اور عطا تارڑ اٹک پار کرنے کی […]

اسرائیلی اخبار کا مضمون، تحریک انصاف سے وضاحت مانگ لی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے متعلق مضمون پر ردِعمل دے دیا۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ اسرائیلی اخبار نے لکھا ’بانی پی ٹی […]

آئی پی پیز کیپسٹی چارجز پر مذاکرات کیلئے آمادہ، آئندہ ماہ عوام کو ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے اپنے سرکاری آئی پیز کے ٹیرف ٹیکس کو کم کرنے پر رضامند ی کا اظہار کردیا ہے جس کے بعد بجلی ٹیرف اور آئی پی پیز سے بات چیت کے حوالے اہم پیشرفت جلد سامنے کا امکان ہے۔ میڈیا […]

تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(پی این آئی)ڈی سی لاہورکی جانب سے تحریک انصاف کے 487 کارکنوں اور رہنماؤں کے نظر بندی کے احکامات واپس لےلیے گئے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے کےپیش نظر کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات لاہور پولیس کی درخواست پر ڈی […]