دفعہ 144 نافذ

کراچی میں نئے سال کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آج اور کل شہر بھر میں اس حکم کا اطلاق ہوگا۔ دفعہ 144 […]

سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتیں جاری کر دی گئیں

سوزوکی سوئفٹ پاکستان میں ٹاپ درجے کی ہیچ بیکس میں شمار ہوتی ہے اور اس کے بیس ماڈل کی قیمت تقریباً 44.6 لاکھ روپے ہے۔ موجودہ جنریشن جدید ڈیزائن، بہتر فیول ایوریج اور طاقتور انجن کا بہترین امتزاج پیش کرتی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ GL سب […]

حکومت کی جانب سے نئے سال کا بڑا تحفہ ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی […]

عوام کیلیے خوشخبری، سال نو پر بجلی کتنی سستی ہونیوالی ہے ؟ جانئے

عوام کے لیے ایک بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے کہ نئے سال کے آغاز پر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ پاکستان بھر میں مہنگی بجلی سے پریشان صارفین کے لیے یہ ایک اچھی خبر ہے کہ سالِ نو کے موقع پر […]

احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کسان اتحاد نے کسانوں کو درپیش معاشی مشکلات اور زرعی اجناس کی کم قیمتوں کے خلاف لاہور سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد محمود کھوکھر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران 5 جنوری […]

اسلام آباد-تہران-استنبول فریٹ ٹرین سروس مؤخر

اسلام آباد، تہران اور استنبول کے درمیان مال بردار ٹرین سروس کا آغاز آج ہونا تھا، لیکن سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق اسلام آباد سے روانہ ہونے والی یہ ٹرین سبی کے راستے […]

سپیکر قومی اسمبلی سےبھارتی وزیرخارجہ کی ملاقات ، اہم خبر آ گئی

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔ ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت  میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر  کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی  وفات  کے […]

بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے 2026 سے نئی شرط

اسلام آباد: بیرون ملک روزگار کے خواہشمند افراد کے لیے نئے سال میں اہم شرط نافذ کی جا رہی ہے۔ ہر سال پاکستان سے ہزاروں تعلیم یافتہ اور ہنرمند افراد بیرون ملک ملازمت کے لیے روانہ ہوتے ہیں، اور اب ان کے لیے ایک ضروری […]

پولیس کے لیے بڑا سرپرائز، وزیر داخلہ کے اہم فیصلے

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیشنل پولیس فاؤنڈیشن میں ایک اہم اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں پولیس افسران اور ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق کئی بڑے فیصلے کیے گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر […]

ملک بھر میں تعطیل کا اعلان

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2026ء بروز جمعرات بینک تعطیل کے باعث ملک بھر میں بینک عوام سے لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مذکورہ تاریخ کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی مالیاتی ادارے اور […]

close