//

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش، Fiverنے پاکستانی فری لانسرز کا سٹیٹس غیر فعال کر دیا، لاکھوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)دنیا کے مقبول ترین فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے مبینہ طور پر بیش تر پاکستانی فری لانسرز کا سٹیٹس غیرفعال کر دیا ہے۔ منگل کے روز پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر صارفین نے متعدد ایسے سکرین شاٹس شیئر کیے […]

عمران خان کیخلاف 9مئی کے مقدمات، جج نے کیسز کی سماعت سے انکار کیوں کر دیا؟اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف 9مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے کی سماعت سے انکارکردیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عمران خان کے خلاف 9 مئی کے12 مقدمات […]

الیکشن کمیشن نے ن لیگ کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 154 لودھراں سے عبدالرحمان کانجو کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تین حلقوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے ہیں جس میں الیکشن کمیشن نےاین اے81 گوجرانوالہ سے اظہر قیوم ناہرا […]

شیخ رشید کیلئے بُری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)حکومت سندھ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ موچکو میں درج مقدمہ ختم کرنے کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ اپیل میں مو¿قف اپنایا گیا ہے کہ اسلام آباد […]

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے مختلف تجاویز اور اقدامات کے ذریعے بجلی کی موجودہ قیمتوں میں کمی کرنے کے لئے منصوبہ بندی شروع کردی ۔ خبر کے مطابق یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ پاور سیکٹر کو مالیاتی استحکام کے لئے ایک بڑا خطرہ […]

مریم نواز میاں چنوں پہنچ گئیں، ارشد ندیم کے لیے بھاری انعامات

میاں چنوں (پی این آئی) وزیرِ اعلیٰ پنجاب وزیرِ اعلیٰ بذریعہ ہیلی کاپٹر میاں چنوں میں اتھلیٹ ارشد ندیم  کے گھر پہنچ کر کھلاڑی اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔۔۔۔مریم نواز  نے ارشد ندیم کو بھاری انعامات دئیے۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ارشد […]

پاسپورٹ بنوانے والے پاکستانیوں کے لیے زبردست سہولت

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔۔ ذرائع کے مطابق نئے رولز کے تحت کی جانے والی ترمیم کے بعد پاسپورٹ پاکستان کے کسی بھی شہر سے بنوایا جاسکے گا اور ملک بھر میں نیشنل بینک […]

سارے معاملات فیض حمید چلاتے تھے، گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھا دی

پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت میں جنرل فیض حمید کی بہت اہمیت تھی، حکومت کے سارے معاملات وہی چلاتے تھے۔ ندیم افضل چن نے نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدل […]

نواز اور شہباز شریف کے لیے فیض حمید کے پیغامات کا انکشاف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے نواز شریف اور شہباز شریف کو پیغام بھجوائے کہ مجھے آرمی چیف بنا دیں۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ جنرل […]

تحریک انصاف یتیم ہو گئی؟ بڑا دعویٰ

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی خبر سے تحریک انصاف سیاسی طور پر یتیم ہوگئی ہے اُ س کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا […]

جنرل فیض حمید کے خلاف کتنے کیس کھل گئے؟ بڑا انکشاف

سینئر اینکر پرسن اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ فیض حمید کے خلاف ہاؤسنگ سوسائٹی کے علاوہ دیگر 3 چار کیسز میں بھی تحقیقات کافی عرصہ پہلے مکمل ہوچکی تھیں۔ نجی ٹی وی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن شاہ زیب […]

close