دبئی میں سفری پابندیوں اور بالخصوص ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے جس میں ایسی چالاکیوں اور بہانوں کا تدارک کیا […]
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی (پی آئی سی) میں بائی پاس کے منتظر دو ہزار سے زائد مریض گھروں میں دم توڑنے لگے۔ فوٹیج میں اسپتال کے عملے کو سرجیکل کمیٹی میں نام شامل کرنے کے لیے پیسے مانگتے دیکھا گیا۔ محمد حسین نامی […]
سپریم کورٹ آف پاکستان میں 24 سے 28 مارچ تک کا ججز روسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ آئندہ ہفتے کیسز کی سماعتوں کےلیے 4 بینچز تشکیل دیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں پہلا بینچ کیسز سنے گا جبکہ جسٹس میاں گل […]
عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اور اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات 31 مارچ […]
وزیراعظم کے مشیررانا ثنااللہ نے عمران خان کو رہا کرنے کی پیش کش کر دی۔ اس پیش کش کو عمران خان اور ان کے فالوورز کے لئے عید کی خوشخبری کہا جا سکتا ہے۔ ایک نجی نیوز آؤٹ لیٹ کے شو میں گفتگو کرتے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے عید الفطر کے چاند کی رویت کے حوالے سے 30 مارچ کو اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوگا جبکہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو فوری ریلیف دینے سے معذرت کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بوجھ زیادہ ہونے کو تسلیم کرتے ہوئے اس طبقے […]
اسلام آباد(پی این آئی) سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جارہا تھا کہ وفاقی دارلحکومت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل زخمی ہوگئے ہیں لیکن اب ان افواہوں کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور یہ افواہیں لغو اور بے بنیاد […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بڑی پیشکش کر دی،وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔ جیو نیوز کے پروگرام […]
پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ ہونے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف توہینِ سینیٹ کی کارروائی کا مطالبہ سامنے آگیا۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ بیرسٹرسیف کا کہنا […]
لاہور (پی این آئی) موٹر ویز اور دیگر قومی شاہراہوں کےٹول ٹیکس میں مزید اضافہ کر دیا گیا، نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ، ٹول ٹیکس میں اضافہ یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا۔ تفصیلات کے […]