حکومت نے پاکستان تحریک انصاف سے کسی قسم کے کوئی مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی یہاں تک آگئی مگر اب […]
پی ٹی آئی مظاہرین کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کے لیے انتظامیہ نے حکمت عملی تیار کرلی ۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا۔ ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک […]
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کا 30 نومبر تک کا روسٹر جاری کر دیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ کراچی پرنسپل سیٹ پر آئینی بنچ جسٹس کےکے آغا کی سربراہی میں قائم ہوا، جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ثناء اکرم منہاس بھی آئینی بنچ میں شامل ہیں۔سکھر […]
شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا […]
راولپنڈی: ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کی مدعیت میں مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا گیا ہے، انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت 14 دفعات کے تحت درج مقدمے […]
اسلام آباد کے ڈی چوک پر رینجرز نے تحریک انصاف کے مظاہرین پیچھے دھکیل کر دوبارہ کنٹرول سنبھال لیا۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں پر مشتمل قافلہ ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جب کہ پی ٹی آئی کے متعدد کارکنان بھی ڈی […]
اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ عمران ان کا بھائی ہے وہ کیسے بات نہیں کریں گی، اس میں سیاست کی کیا بات ہے۔ عمران خان نے 2سے ڈھائی سال جیل اور مقدمات کا سامنا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایک طرف بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں احتجاجی قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوچکا ہے، تو دوسری جانب حکومت پی ٹی آئی کو ایک جگہ دھرنے کا مقام دینے کیلئے کوششیں کر رہی ہے، لیکن اس حوالے […]
اسلام آباد(پی این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار پر پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ بشری بی بی کی قیادت میں تیسرے روز بھی اپنی منزل […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملے کے مقدمے میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے عبوری ضمانت میں 7 دسمبر تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت […]
راولپنڈی (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔ روزنامہ […]