پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ آئین کی […]
6 ستمبر کو خوارج کی مہمند میں ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر کو صبح 4 خوارج کے ایک گروپ نے مہمند میں […]
اسلام آ باد: حکومت نے انٹرنیٹ سروسز میں مسلسل خلل کو ٹھیک کرنے کی نوید سنادی جس کیلئے تاریخ 24 ستمبر مقرر کر لی گئی۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وزارت آئی ٹی کی جانب سے تحر یری جواب میں کیا گیا۔ وزارت آئی ٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی میں گروپ بندی نہیں البتہ انفرادی اختلافات ہیں۔ پشاور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ فیض حمید کے ساتھ بحیثیت […]
اسلام آباد (پی این آئی) کراچی سے اسلام آباد جانے والے نجی ایئرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق کے مطابق پی اے 208 پرواز سے پرندہ ٹیک آف کیلئے رن وے پر دوڑتے ہوئے ٹکرایا، پرندہ ٹکراتے ہی کپتان نے […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلدیاتی انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر تنظیم سازی کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے 14 ستمبر کو صوبائی صدر نے اجلاس طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز […]
لاہور(پی این آئی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 16دن رہ گئے، راولپنڈی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہو گی، ہمارا جو بھی لائحہ عمل ہوا پھر شہباز شریف اس کی شکایت نہ کریں۔ […]
اسلام آباد ((پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں اجتماع سے متعلق بل کی منظوری غیرقانونی ہے، آئین پاکستان سے متصادم ہے۔ صوابی میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ ’پرامن احتجاج کرنا ہر […]
اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو 9 ستمبر کو ایوان صدر اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ صدر آصف علی زرداری ایوان صدر میں ارکان قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ذرائع کا کہنا […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو پسوال سنگجانی میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ مویشی منڈی سنگجانی […]
اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی […]