پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اسکولوں اور کالجوں کی چھٹیوں میں توسیع سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ صوبے بھر کے تمام تعلیمی ادارے پہلے سے اعلان […]
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کراچی میں شہر کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ کے دورے کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں سہیل آفریدی نے کہا کہ وہ بانی پی ٹی آئی کا پیغام […]
وزیر اعظم کے معاون خصوصی سردار یاسر الیاس خان کی پراپرٹی پر قبضہ کرلیا گیا، جس کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) بھی درج کرلی گئی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی سردار الیاس خان کی پراپرٹی پر قبضے کے واقعے کی ایف آئی آر نجی […]
پراپرٹی ٹیکس چوری میں ملوث مالکان اور افسران کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے ٹیکس نیٹ میں شامل نہ ہونے والی پراپرٹیز کی نشاندہی کے لیے تمام متعلقہ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا […]
خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اسکولوں میں عارضی بنیادوں پر 10 ہزار اساتذہ کی بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہیں ماہانہ 25 ہزار روپے تک تنخواہ دی جائے گی۔ صوبائی کابینہ کے فیصلے کے تحت بندوبستی اضلاع میں 5 ہزار 845 جبکہ ضم شدہ […]
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے پاکستان ایران کے معاملات میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کا مخالف ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ ایران کیخلاف بیرونی جارحیت اور دھمکیوں کی پاکستان نے مخالفت کی ہے، […]
پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سندھ کی جانب سے ہڑتال کی کال واپس لینے کے بعد کل تعلیمی ادارے کھلنے کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے پرائیویٹ اسکولز کی شکایات پر نوٹس لیا اور فری شپ ڈیٹا کی تصدیق کے […]
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا اتنی بڑی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی جانب سے منعقدہ قومی کانفرنس میں رکن […]
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رمضان پیکج کے تحت پانچ لاکھ خواتین کے ڈیجیٹل والٹس کھولے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی معروف رئیل اسٹیٹ کمپنی داماک پراپرٹیز کے سجوانی بزنس ڈیلیگیشن نے وزارت آئی ٹی کا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کیلئے گرین سگنل دے دیا۔ ’’ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے سپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دیا ہے جبکہ حکومتی وفد سپیکر […]
جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کو خبردار کردیا۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلی اور اسپوف شدہ یو اے این نمبروں سے آنے والی کالز اور پیغامات […]