بھارت کی جانب سے 24 گھنٹے پانی بند رکھنے کے بعد دریائے چناب میں اچانک پانی چھوڑ دیا گیا۔ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی سطح میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چند گھنٹے قبل خشک نظر آنے والا دریا اب 28 ہزار […]
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موجودہ ملکی صورتحال پرگفتگو کتے ہوئے اسمبلیاں تحلیل کرکے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں، بریفنگ میں نہ شرکت کرنے کا کوئی افسوس نہیں۔۔ مطالبات کی تکمیل تک جدوجہد جاری رکھیں […]
نادرا نے ڈیجیٹل فیچرز اور عوام کے لیے فوری ترسیل کے اختیارات کے ساتھ بغیر چپ شناختی کارڈز کے لیے نطرثانی شدہ فیس اسٹرکچر کا اعلان کیا ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اور رجسٹریشن اتھارٹی نے بغیر چپ قومی شناختی کارڈ رکھنے والے شہریوں کے لیے […]
اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے وکلاء اور فیملی کی ملاقات کے لیے فہرست بھیج دی گئی۔ پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے 6 وکلاء رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیجی ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے […]
گزشتہ سال بغیراجازت حج کی خلاف ورزیوں پر سعودی حکومت نے سخت نوٹس لے لیا۔ حکومت نے اس سال سخت پالیسی اپناتے ہوئے بغیراجازت حج پر 10ہزار سے 1لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سفیرپاکستان احمدفاروق کا کہنا ہے کہ […]
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو پوری قوم کے اتحاد سے ہی شکست دی جاسکتی ہے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی جس میں بلوچستان سے […]
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو مرد آہن قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھارت بڑھتی کشیدگی میں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو مرد آہن قرار دے دیا۔امریکی اخبار نے اپنے آرٹیکل […]
حج آپریشن 2025 میں پرائیویٹ اسکیم کے تحت کچھ پرائیویٹ کمپنیاں عازمین کے بک کردہ ٹکٹس منسوخ کرنے پر مجبور ہے۔ تفصیلات کے مطابق حج آپریشن 2025 میں پرائیویٹ اسکیم کے تحت اب تک کوئی عازم حج پرروانہ نہیں کیا جاسکا ، ذرائع نے […]
انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی 2023 کے پرتشدد واقعات میں ملوث 20 افراد کو جرم کا اعتراف کرنے پر چھ، چھ ماہ قید بامشقت اور پچاس، پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ عدالت نے ملزموں کو فوری طور پر […]
پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائل فتح کا کامیاب تجربہ کیا ہے، یہ میزائل 120 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے جاری جنگی مشق انڈس […]
پاکستان کے صوبہ سندھ میں ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں اپنی نوعیت کا حیران کن واقعہ پیش، 4 بچوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہوگیا۔ اوباڑو کی حدود رونتی میں پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آگیا، 4 بچوں پر دہشتگردی کا مقدمہ درج […]