اسلام آباد میں قومی سیاست نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، جہاں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے […]
لاہور: شدید دھند کے باعث پاکستان میں فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہو گیا، جس کے نتیجے میں درجنوں پروازیں منسوخ اور متعدد گھنٹوں تاخیر کا شکار ہوئیں، جبکہ مسافروں کو ایئرپورٹس پر طویل انتظار کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں حدِ نگاہ خطرناک […]
کراچی میں سیف سٹی کیمروں کے بعد اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ای چالان کے لیے ایک نیا طریقہ متعارف کرایا جا رہا ہے، جس کے تحت پولیس افسران اپنے موبائل فون کے ذریعے بھی چالان جاری کروا سکیں گے۔ پولیس حکام کے […]
نیشنل سیونگز نے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 105 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جو 15 جنوری 2026 کو پشاور میں منعقد ہوئی۔ نتائج کے مطابق پہلا انعام 15 لاکھ روپے بانڈ نمبر 809258 نے جیتا ہے۔ دوسرا انعام […]
وفاقی بورڈ آف ریونیو نے اپنی تمام فیلڈ فارمیشنز کو سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے مختص 10 فیصد کوٹے پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایف بی آر کے حکام کے مطابق، اس معاملے کو سب سے اہم ترجیح […]
سردیوں میں گیس لیکج کے حادثات میں اضافے کے پیش نظر ریسکیو حکام نے عوام کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ گیس کی بو محسوس ہونے پر بجلی کے بٹن نہ دبائیں اور نہ ہی کوئی آگ جلائیں۔ فوری […]
ایف آئی اے نے حال ہی میں چار ہزار سے زائد ان افراد کی انکوائریز مکمل کی ہیں جو مختلف ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ کیے گئے تھے۔ انکوائریز میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ بڑی تعداد میں مسافروں کو بیرونِ ملک بھیجنے کے لیے جعلی […]
تین بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ حکومت نے نجی شعبے کی شراکت داری کے تحت ان کمپنیوں کو چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے کل ٹرانزیکشن کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا […]
عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ دونوں ملزمان آج ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا کی عدالت میں سماعت کے دوران پیش نہیں ہوئے، جس کے بعد عدالت نے انہیں فوری […]
احتساب عدالت لاہور نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ کیس کی سماعت کے دوران چوہدری پرویز الہٰی سمیت تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے جنید صفدر ایک بار پھر رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے طے پا گئی ہے، جو پاکستان مسلم لیگ […]