چین کی ثالثی میں پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات دوبارہ شروع Posted on April 1, 2026 by Hafsa Yasmeen پاکستان اور افغان طالبان نے چین کی ثالثی میں مذاکرات دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات ارومچی میں اعلیٰ سطح کی ورکنگ سطح پر شروع کیے گئے ہیں، جبکہ پاکستانی وفد کی قیادت وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری کر رہے ہیں۔