سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات اور سینئر سیاستدان فواد چوہدری نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے اور رجسٹرڈ کاروباری افراد کو نمایاں ریلیف فراہم کرنے پر غور کر رہی ہے، جس کے لیے مختلف تجاویز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی توجہ ان افراد اور […]
حیدرآباد: سندھ کے ضلع تھرپارکر میں مٹھی، اسلام کوٹ، ڈیپلو اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے […]
وفاقی حکومت نے سال 2026 کے دوران 8 لاکھ پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار فراہم کرنے کا ہدف مقرر کر لیا ہے۔ یہ گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک نمایاں اضافہ ہے، جب تقریباً 7 لاکھ 40 ہزار افراد بیرون ملک ملازمتیں حاصل کر سکے […]
سردی کے موسم میں گھریلو صارفین کو گیس کی قلت اور کم پریشر کے مسائل سے نمٹنے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتی صارفین اور سی این جی اسٹیشنز کی گیس کی فراہمی 48 گھنٹوں کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]
ملک میں مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی میں 0.25 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد مجموعی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 3.87 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے […]
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا ہے۔ واقعہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہ دستور پر پیش آیا، جہاں موٹر سائیکل سوار کو بچانے کی کوشش میں گاڑی ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی […]
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال کے ڈاکٹروں کی تین رکنی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، معائنے کے لیے پہنچنے والی ٹیم میں ڈاکٹر ذوالفقار، ڈاکٹر عارف اور ڈاکٹر عاصل شامل تھے۔ ڈاکٹروں […]
سینیٹ اجلاس میں وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے موبائل آپریٹرز کے ماہانہ سپر کارڈ پیکجز کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری وضاحت پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ موبائل آپریٹرز نے ماہانہ کارڈز کی قیمتوں میں 20 سے 50 فیصد تک اضافہ کیا ہے۔ […]
آج 26 رجب بروز جمعتہ المبارک ملک بھر میں شبِ معراج عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ سندھ حکومت نے اس موقع پر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر […]
اسلام آباد: پاکستان کمیشن برائے خلائی و بالائی فضائی تحقیق (سپارکو) نے شعبان 1447 ہجری کے چاند سے متعلق اپنی فلکیاتی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری 2026 کو رات 12 بج کر 52 منٹ (پاکستانی وقت) […]