عوام سے پیٹرولیم مصنوعات پر کتنا ٹیکس ؟ ہوشربا انکشافات

وزارت پیٹرولیم کا انکشاف: پیٹرول اور ڈیزل پر صارفین سے 80 روپے سے زائد ٹیکسز وصول کیے جا رہے ہیں اسلام آباد: وزارت پیٹرولیم نے قومی اسمبلی میں پیٹرولیم مصنوعات پر صارفین سے وصول ہونے والے ٹیکسوں کی تفصیلات پیش کر دی ہیں، جن سے […]

سابق پی ٹی آئی رہنما کا پیپلزپارٹی میں شمو لیت کا فیصلہ

سابق ممبر پنجاب اسمبلی و سابق رہنما پی ٹی آئی وسیم افضل نے اپنے بھائی گلریز افضل چن (سابق ایم پی اے) کے ساتھ پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وسیم افضل چن 2008 میں جبکہ گلریز افضل چن 2013 میں پنجاب […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم سیاسی رہنما انتقال کر گئے

جے یو آئی کے رہنما مولانا محمد یوسف انتقال کر گئے۔ سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا محمد یوسف چند دنوں سے اسلام آباد کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ تین بجے جامعہ اشاعت الاسلام بٹگرام میں ادا کی جائے گی۔ وہ […]

سولر صارفین کے لیے بری خبرآ گئی

پاکستان میں حالیہ دنوں کے دوران سولر پینلز کی قیمتوں میں فی واٹ تقریباً 8 سے 11 روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ حالانکہ موسم سرما کو عام طور پر سولر انڈسٹری کا مصروف سیزن نہیں سمجھا جاتا اور سردیوں میں صارفین کی دلچسپی […]

حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ، پاکستانیوں کیلئے بری خبر

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کے تحت 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب […]

2026 میں کب کب چھٹیاں ؟؟؟سرکاری تعطیلات کا شیڈول جاری

وفاقی حکومت نے سال 2026 کے لیے سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے قومی، اسلامی اور اقلیتوں کے تہواروں پر عام تعطیلات کا شیڈول جاری کیا ہے۔ شیڈول کے مطابق سال کی پہلی تعطیل یوم کشمیر پر 5 فروری […]

سانحہ گل پلازا: حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے ایک کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان

سندھ حکومت نے گل پلازا میں آگ کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک کروڑ روپے کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ امدادی رقم کی تقسیم کا عمل کل سے شروع ہوگا۔ وزیر اعلیٰ سندھ، سید مراد علی شاہ […]

حیران کن فیصلہ: موسمِ سرما کی چھٹیاں، طلبہ کے لیے اہم خبر

لاہور: موسمِ سرما کی طویل تعطیلات کے بعد پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ اسکولوں کی بندش 20 دسمبر سے جاری تھی جس کے دوران طلبہ کو مجموعی طور پر 30 دن […]

عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کر دیا گیا

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے سابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک ڈی سیل کر دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر کے کلینک کو سیل کیے جانے کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست […]

close