اتحادی جماعت نے وزیراعظم شہباز شریف سے کون سے اختیارات کا مطالبہ کر دیا؟

وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) وفد نے اپنے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم کے فاروق ستار، امین الحق اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری، حکومت کی طرف نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثناء […]

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو دوسری جیل منتقل کر دیا گیا

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈسٹرکٹ جیل جہلم منتقل کردیا گیا۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈی چوک اسلام آباد سے گرفتار ہوئے 558 سیاسی کارکنان بھی جیل منتقل کیے گئے ہیں۔جیل ذرائع کے مطابق […]

آئینی عدالت کو بلاول بھٹو نے قائد اعظم کا خواب قرار دے دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاقی آئینی عدالت کی تجویز سب سے پہلے قائدِ اعظم نے پیش کی، اس کا قیام ان کا خواب تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی آئینی […]

آئینی ترمیم، حکومتی اتحاد متفق، جے یو آئی نے انکار کر دیا

آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومتی اتحادی جماعتیں ایک پیچ پر آگئیں جبکہ جے یو آئی نے ساتھ دینے سے انکار کر دیا۔ آئینی ترامیم کے مسودے پر اتفاق رائے کے لیے پارلیمانی خصوصی کمیٹی کا اجلاس خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا جس میں […]

سعودی تجارتی وفد کا دورہ، تفصیلات سامنے آ گئیں

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مسلسل کوششوں کے باعث سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد نے چند ماہ میں پاکستان کا تیسرا دورہ کیا۔ سعودی وزارت سرمایہ کاری کے وفد کا حالیہ دورہ پاکستان 9 اکتوبر کو اسلام آباد میں […]

آئینی ترمیم کو اپنا حق قرار دے دیا گیا

مسلم لیگ ن کے سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ ہماری اکثریت ہے، آئینی ترمیم ہمارا حق ہے۔ راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے فوارہ چوک سے لیاقت باغ تک ڈینگی آگاہی واک کی جس میں سینیٹر ناصر بٹ بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر انہوں […]

جے یو آئی رہنما کی پی ٹی آئی سے احتجاج نہ کرنے کی درخواست

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی (فضل الرحمان)  کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہےکہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز  پورے نہیں اور  اگر نمبرز  پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔۔۔۔۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو […]

پی ٹی آئی نے احتجاج مؤخر کرنے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 اکتوبر کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران ڈی چوک پر احتجاج مؤخر کرنے کیلیے حکومت کے سامنے شرط رکھ دی۔ سینئر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے کہا کہ اگر بانی پی […]

close